ہندوستان

ابرار نعمانی تین دنوں سے لاپتہ, گھر میں کہرام 

سیتامڑھی:13؍جون( پریس ریلیز )
صحافی مولانا محمد صدرعالم نعمانی صدر جمیعت علماء سیتامڑھی کے لڑکے ابرارالحق نعمانی مدرس مدرسہ مصباح العلوم ہرپوروا عالم نگر باجپٹی سیتامڑھی, مدرسہ سے 10جون بروز سوموار کو صبح 7بجےبہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ وسطانیہ امتحان 2019کا رزلٹ لینے کیلئےگیا تھا جہاں ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اس نے 11جون کو مدرسہ بورڈ میں دفتری اوقات میں مطلوبہ کاغذات وصول بھی کرلیا اور 11جون کو شام قریب بجے تک اس کی کئ لوگوں سے بات ہونے کی اطلاع بھی ملی ہے مگر اس کے بعد سےنہ اب تک مدرسہ اور نہی گھر پہونچاہے وہیں اس کے بعد سے اس کا موبائل  9534714899 اور9113439748 سیونچ آف بتا رہا ہے جس کی وجہ سے گھر میں غم واندوہ کا عالم ہے گھر کے افراد بے حد پریشان ہیں سبھی لوگوں سے التماس ہے کہ کہیں کوئ اطلاع ملے تو اس نمبر 9006782686 اور9430083743پر اطلاع کردیں اور اللہ سے دعاء کریں کے اللہ اپنے امان میں بحفاظت گھر پہونچادے آمین
Tags

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker