ہندوستان

معہدالصُّفَّہ حیدرآباد کے شعبہ حفظ و ناظرہ میں داخلے شروع

 

حیدرآباد : 16 جون (پریس ریلیز)

ہمہ وقتی دینی اقامتی ادارہ “معہدالصفہ حیدرآباد ” میں تعلیمی سال 2019/2020 کیلئے جدید داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے

اعلامیہ کے مطابق شعبۂ حفظ و ناظرہ میں جدید داخلے عملی طور پر 11/شوال سے شروع ہوچکے ہیں … دارالاقامہ میں داخلے کے لئے طالبعلم کا آدھار کارڈ اور عمر گیارہ سال ہونا ضروری ہے

واضح رہے کہ امسال معہدالصفہ سے حفظ قرآن کی تکمیل کرنے والے خوش نصیب حفاظ کی دستار بندی انشاءاللہ مدینہ منورہ کی ایک مسجد کے امام صاحب کے مبارک ہاتھوں سے ہوگی …..الحمدللہ امام صاحب نے دعوت نامہ قبول کر لیا ہے

داخلے کے خواہشمند مزید تفصیلات کے لئے واٹس اپ نمبر *9396359881* پر رابطہ کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker