ہندوستان

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ پی چدمبرم گرفتار

 

نئی دہلی : 21 اگست (ایجنسی)

 

سی بی آئی اور ای ڈی کی ٹیمیں بدھ کی شام سابق وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ کی رہائش گاہ پر پہنچی اور تقریباً ایک گھنٹے تک وہاں ڈیرہ ڈالنے کے بعد پی چدمبرم کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

میڈیا رپورٹوں کے مطابق پی چدمبرم کو حراست میں لئے جانے کے بعد انہیں سی بی آئی کے صدر دفتر میں لے جایا جا رہا ہے، جہاں سی بی آئی کے ڈائریکٹر اور جوائنٹ ڈائریکٹر پہلے سے ہی موجود ہیں۔ سی بی آئی کے سینئر افسر بھی یہاں پہنچ رہے ہیں، میڈیا رپورٹوں کے مطابق سینئر افسران پی چدمبرم سے پوچھ گچھ کریں گے۔

Tags

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker