اخبارجہاں

بمراہ کی ہیٹ ٹرک کاقہر ،ویسٹ انڈیز 117رن پر ڈھیر

کنگسٹن، یکم ستمبر (بصیرت نیوز سروس / یو این آئی )تیز گیندباز جسپریت بمراہ (ہیٹ ٹرک سمیت 27 رن پر چھ وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے ہندستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن اتوار کو صبح کے سیشن میں ویسٹ انڈیز کو محض 117رن پرڈھیر کردیا ۔
ہندستان نے ویسٹ انڈیز سے فالوآن نہیں کرایااور اپنی دوسری اننگز کھیلنے کا فیصلہ کیا
ہندستان نے لنچ تک ایک وکٹ کھوکر 16رن بنالیے ہیں اور اسکی کل سبقت 315رن کی ہوگئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker