ہندوستان

ٹرین سے کٹ کر نامعلوم شخص کی موت

 

دربھنگہ۔ ۸؍ستمبر: (رفیع ساگر) دربھنگہ – سیتامڑھی ریل سیکشن پر ٹکٹار اور کمتول ریلوے اسٹیشن کے بیچ گمتی نمبر 19 کے پاس ٹرین سے کٹ کر ایک ادھیڑ عمر کے نامعلوم شخص کی موت ہوگئی ہے۔دربھنگہ جی آر پی پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے دربھنگہ میڈیکل۔کالج اسپتال بھیج دیا ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی دیر شام 7 بجے پیش آیا اور لاش وہیں 18 گھنٹوں تک ریلوے لائن پر پڑی رہی لیکن اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ بتایا جارہا ہے کہ اس کی موت ٹرین سے گرنے کے سبب ہوئی ہوگی کیونکہ اس کا گمچھا بھی قریب ہی پایا گیا ہے۔

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker