مسلم دنیا

اخوان المسلیمن کے 11 ممبروں کو عمرقید کی سزا

قاہرہ، 11 ستمبر (ایجنسی ) مصر کی ایک عدالت نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار اخوان المسلمین کے 22 میں سے 11 ممبروں کو بدھ کو 25 سال قید کی سزا سنائی۔

قیدیوں میں اخوان المسلمون تحریک کے مصر شاخ کے سربراہ بھی شامل ہیں۔

فوجداری عدالت نے عمر قید کی سزا پانے والے 11 لوگوں پر حماس سمیت غیر ملکی تنظیموں سے معلومات کا تبادلہ کرنے اور ملک میں دہشت گردانہ حملوں کے لئے سازش کا الزام لگایا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker