مسلم دنیا

عمران خان نے مودی کا موازنہ ہٹلر سے کیا

مظفر آباد، 13 ستمبر (بصیرت نیوز سروس /ایجنسی ) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم نریندر مودی کا موازنہ نازی لیڈر اڈولف ہٹلر سے کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے کشمیر کے مسئلہ پر انہیں روکنے کی اپیل کی ہے۔

مسٹر عمران خان نے جمعہ کو یہاں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی پر جموں وکشمیر کے لوگوں کو دہشت گردی کے راستے پر ڈھکیلنے اور راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آ ر ایس ایس) کے ایجنڈوں کو لاگو کرنے کا بھی الزام لگایا۔

انہوں نے کہا کہ جب آپ ہندوستانی مسلمانوں کو یہ پیغام دیں گے کہ ہندوستان صرف ہندوؤں کے لئے ہے تو آپ انہیں شدت پسندی کی طرف لے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker