مسلم دنیا

پاکستان کشمیر مسئلہ آئی سی جے میں نہیں اٹھا سکتا: فروغ نسیم

اسلام آباد، 14ستمبر (بصیرت نیوز سروس /ایجنسی ) وزیرقانون فروغ نسیم نے کہاکہ پاکستان اور ہندستان کے مابین کوئی سمجھوتہ ہونے کی وجہ سے کشمیر مسئلہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) میں نہیں اٹھایا جاسکتا۔

کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرکے اسے مرکز کے زیرانتظام ریاستوں میں تقسیم کرنے کے پانچ اگست کے ہندستان کے فیصلے کے بعد پاکستان طرح بوکھلایا ہوا ہے۔

اسے اس مسئلہ پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل (یو این ایس سی) اور اقوام متحدہ انسانی حقوق تنطیم کے علاوہ دنیامیں جگہ جگہ منہ کی کھانی پڑی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker