ہندوستان

معیشت کو رفتار دینے کے لئے کمپنی ٹیکس میں بڑی تخفیف کا اعلان

نئی دہلی، 20 ستمبر (بصیرت نیوز سروس /ایجنسی ) معیشت کی سست رفتاری کو تیز رفتار کرنےکے لئے حکومت نے گھریلو کمپنیوں اورنئی گھریلومینوفیکچرنگ کمپنیوں کے لئے کمپنی ٹیکس کی شرحوں میں بڑی تخفیف کا اعلان کیا ہے۔
گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی جمعہ کو ہونے والی میٹنگ سے پہلے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے یہ اعلان کیا۔ ان میں کسی بھی گھریلو کمپنی کو بغیر چھوٹ کے 22 فیصد ٹیکس کی ادائیگی کا اختیار ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker