مسلم دنیا

400 ملین ڈالر کی امداد لے کر قطر کا وفد غزہ پہونچ گیا

 

 

غزہ: 25 ستمبر,( روزنامہ قدس، آن لائن خبر رساں ادارہ)

فلسطین پر قابض ریاست اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے تباہ ہونے والے فلسطینی شہر ”غزہ” میں قطرکی جانب سے تعمیر اور بحالی کے لئے قائم کمیٹی کا وفد “غزہ” پہنچ گیا۔

گزشتہ 13 سالوں سے قابض اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی محاصرے کا شکار اور اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں تباہ شدہ فلسطینی شہرغزہ میں بحالی اور تعمیرات کے حوالے سے قائم قطری کمیٹی کا وفد گزشتہ روز نائب چیئرمین کمیٹی “خالد الحردان” کی سربراہی میں “غزہ” پہنچ گیا۔

قطرتباہ شدہ “غزہ” میں بحالی اور تعمیرات کے شعبے کے مختلف منصوبوں میں 400 ملین ڈالرخرچ کرے گا۔

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker