مسلم دنیا

حکومت مخالف مظاہروں کے درمیان بغداد میں کرفیو

بغداد، 3 اکتوبر (بصیرت نیوز سروس /اسپوتنك) عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی حکومت مخالف مظاہروں کے درمیان جمعرات کی صبح پانچ بجے سے پورے بغداد میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے؛ تاکہ مظاہرین کو شہر میں داخل ہونے سے روکا جا سکے۔یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہے، آئی این اے نیوز ایجنسی نے وزیر اعظم کے بیان کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کرفیو آئندہ احکامات تک نافذ ر کھنے کا فیصلہ کیا گیاہے، بغداد اور عراق کے جنوبی حصے میں منگل سے حکومت مخالف مظاہرے ہورہے ہیں ۔ مظاہرین اقتصادی بحالی اور بدعنوانی کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker