ہندوستان

معروف عالم دین مفتی نجم الحسن قاسمی کی آنکھوں کا آپریشن، دعا کی درخواست

 

 

الہ آباد:10 اکتوبر(فضل الرحمان قاسمی، بصیرت آن لائن)

 

مشرقی یوپی کی ممتاز دینی درسگاہ جامعہ حسینیہ لال دروازہ جونپور کے مؤقر استاذ وصدر مدرس مفتی نجم الحسن قاسمی کا کل الہ آباد شہر کے کالون اسپتال میں دوسری آنکھ کا آپریشن کل صبح ۸ بجے ہوگا،غورطلب ہوکہ تقریبا ڈیڑھ سال پہلے حضرت کی ایک آنکھ کاکامیاب آپریشن ہواتھا،حضرت الہ آباد پہنچ چکے ہیں، فون پر بات کرتے ہوئے حضرت نے محببین ومتوسیلین عقیدت مندوں اور جامعہ حسینیہ لال دروازہ فارغین طلباء سے کامیاب آپریشن کے لئے دعاکی خصوصی درخواست کیا،

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker