اخبارجہاں

تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی خاتون معاون کو بے وفائی اور بدسلوکی کے الزام میں عہدے سے برطرف کیا اور شاہی خطاب بھی چھین لیا

 

تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا واچرالونگکون نےاپنی سب سے خاص معاون کوعہدے سے ہٹا دیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ ان پربادشاہ سے بے وفائی اور بدسلوکی کے الزام تھے، جس کے بعد بادشاہ نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

لندن : 22 اکتوبر (ایجنسی)

تھائی لینڈ کے راجا مہا واچرالونگکون نے اپنی سب سے خاص معاون کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان پر راجا سے بے وفائی اور بدسلوکی کے الزام تھے، جس کے بعد بادشاہ نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

 

تھائی لینڈ کے رائل کمانڈ نے پیر کو اس کی اطلاع دی۔ اس میں بتایا گیا کہ سنینات وونگ وچراپاک دوراندیش تھیں اورانہوں نے خود کو رانی کے عہدے کے برابر پہنچانے کی کوشش کی۔ بیان کے مطابق سننات کی اس کوشش کو قابل توہین مانا گیا۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سننات سے فوجی رینک، عزت اورشاہی خطاب چھین لیا گیا ہے۔تھائی لینڈ کے رائل کمانڈ نے پیر کو اس کی اطلاع دی۔ اس میں بتایا گیا کہ سنینات وونگ وچراپاک دوراندیش تھیں اورانہوں نے خود کو رانی کے عہدے کے برابر پہنچانے کی کوشش کی۔ بیان کے مطابق سننات کی اس کوشش کو قابل توہین مانا گیا۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سننات سے فوجی رینک، عزت اورشاہی خطاب چھین لیا گیا ہے۔

تھائی لینڈ کے رائل کمانڈ نے پیر کو اس کی اطلاع دی۔ اس میں بتایا گیا کہ سنینات وونگ وچراپاک دوراندیش تھیں اورانہوں نے خود کو رانی کے عہدے کے برابر پہنچانے کی کوشش کی۔ بیان کے مطابق سننات کی اس کوشش کو قابل توہین مانا گیا۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سننات سے فوجی رینک، عزت اورشاہی خطاب چھین لیا گیا ہے۔

 

 

سننات کو جولائی میں ہی مقرر کیا گیا تھا۔ وہیں مئی میں تھائی لینڈ کے راجا نے چوتھی شادی بھی کی تھی۔ راجا نے ستیدا سے شادی کی تھی۔ 41 سالہ ستدا، تھائی لینڈ کے راجا کی باڈی گارڈ یونٹ کی ڈپٹی چیف تھیں۔ ستدا، فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ ساتھ کئی سالوں سے بادشاہ کے ساتھ دکھائی دیتی رہی ہیں۔ سننات کو جولائی میں ہی مقرر کیا گیا تھا۔ وہیں مئی میں تھائی لینڈ کے راجا نے چوتھی شادی بھی کی تھی۔ راجا نے ستیدا سے شادی کی تھی۔ 41 سالہ ستدا، تھائی لینڈ کے راجا کی باڈی گارڈ یونٹ کی ڈپٹی چیف تھیں۔ ستدا، فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ ساتھ کئی سالوں سے بادشاہ کے ساتھ دکھائی دیتی رہی ہیں۔

سننات کو جولائی میں ہی مقرر کیا گیا تھا۔ وہیں مئی میں تھائی لینڈ کے راجا نے چوتھی شادی بھی کی تھی۔ راجا نے ستیدا سے شادی کی تھی۔ 41 سالہ ستدا، تھائی لینڈ کے راجا کی باڈی گارڈ یونٹ کی ڈپٹی چیف تھیں۔ ستدا، فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ ساتھ کئی سالوں سے بادشاہ کے ساتھ دکھائی دیتی رہی ہیں۔

 

سال 1985 میں 26 جنوری کو شمالی صوبہ نان میں پیدا ہوئی سننات نے 23 سال کی عمر میں رائل تھائی آرمی نرسنگ کالج سے گریجویشن کیا۔ انہوں نے تھائی لینڈ اوربیرون ملک میں پائلٹ کے طورپر ٹریننگ لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راجا کی شاہی باڈی گارڈ یونٹ میں خدمات انجام دی ہے اورمئی میں ایک سربراہ جنرل کے عہدے سے سرفراز کیا گیا تھا۔سال 1985 میں 26 جنوری کو شمالی صوبہ نان میں پیدا ہوئی سننات نے 23 سال کی عمر میں رائل تھائی آرمی نرسنگ کالج سے گریجویشن کیا۔ انہوں نے تھائی لینڈ اوربیرون ملک میں پائلٹ کے طورپر ٹریننگ لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راجا کی شاہی باڈی گارڈ یونٹ میں خدمات انجام دی ہے اورمئی میں ایک سربراہ جنرل کے عہدے سے سرفراز کیا گیا تھا۔

سال 1985 میں 26 جنوری کو شمالی صوبہ نان میں پیدا ہوئی سننات نے 23 سال کی عمر میں رائل تھائی آرمی نرسنگ کالج سے گریجویشن کیا۔ انہوں نے تھائی لینڈ اوربیرون ملک میں پائلٹ کے طورپر ٹریننگ لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راجا کی شاہی باڈی گارڈ یونٹ میں خدمات انجام دی ہے اورمئی میں ایک سربراہ جنرل کے عہدے سے سرفراز کیا گیا تھا۔

 

مئی کے مہینے میں بادشاہ کےتین روزہ تاجپوشی تقریب کے دوران، سیننات کو تقریب میں پوری فوجی وردی میں مارچ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔مئی کے مہینے میں بادشاہ کےتین روزہ تاجپوشی تقریب کے دوران، سیننات کو تقریب میں پوری فوجی وردی میں مارچ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔

مئی کے مہینے میں بادشاہ کےتین روزہ تاجپوشی تقریب کے دوران، سیننات کو تقریب میں پوری فوجی وردی میں مارچ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker