ہندوستان

نوجوان شاعر شرف الدین ساحؔل سر سید ایوارڈ سے سرفراز

مدھوبنی،23/اکتوبر(نمائندہ) کھرما پتھرا دربھنگہ میں منعقد عالمی مشاعرہ میں مدھوبنی ضلع کے تیلیاپوکھر کے پروردہ نوجواں شاعر اور ہونہار قلمکار شرف الدین ساحؔل کو آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کی جانب سے سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا. موصوف اپنی کم عمری کے باوجود بڑی بلندی اور شہرتیں حاصل کی ہیں. موصوف کو ایوارڈ دیئے جانے پر ضلع کے ساتھ ساتھ اردو داں طبقہ اور ان کے محبین کے اندر خوشی کا ماحول ہے. موصوف کو اس مسرت کی گھڑی میں مبارکبادی پیش کرنے والوں میں اشرف استھانوی، ابراہیم سجاد تیمی،اسدالرحمن تیمی، نورالسلام ندوی، نظر عالم، شاذیہ طارق، نوشاد عثمانی، قیسی بانکوی،اشرف مولانگری، انظار احمد صادق، کلیم الدین اسلامی، شمشیر مدنی، صدر عالم، شاہد کامران، عنایت اللہ ندوی، لِٹل گُرو، انیس الرحمن چستی، رحمت اللہ خان، پیارے، دانش بابا، نیاز احمد، عظیم الرحمن سلو، نور حسن سلفی، نظام الدین،عبدالعزیز تیمی، عقیل ساجد تیمی، شکیل احمد سلفی، کلیم اللہ تیمی، شاذیہ قمر، منت اللہ رحمانی، حاتم اسفرازی، سیف الاسلام مدنی، حینہ نسیم روبی، دانش کمال سرگم، ابرار، محمد شبیر، احمد اللہ، میر ساحؔل، سعیداختر، رستم، حبیب اللہ تیمی، برکت اللہ، مطیع الرحمن، اصغر صبا، اسد رحمانی، ڈاکٹر قمر عالم، ارشد انجم، محمد مہتاب، عبدالرشید تیمی، ابرار صدیقی، وسیم تیمی، نصر عالم تیمی، اکرم ظفیر، اشفاق صابر، عبداللہ اشرف، انظارالاسلام، نور احمد محمود، عرفان تیمی، کمال اشرف، نذیر حسین، مختار تیمی، انور اریب، امانت اللہ رحمانی، عبدالرقیب، ثناءاللہ سلفی، عبدالوکیل، شبیر احمد، جمال احمد، امان اللہ سلفی، محمد راحت، محمد اسلم سلفی، بدرالہدی تیمی، عبداللہ عدنان، خالد سیف اللہ، کاشف فضل، عبدالخالق، نیاز، اعجاز انور، شبیر سلفی، توفیق اور عبدالوحید کے اسماء قابل ذکر ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker