مسلم دنیا

مولانا فضل الرحمن کے رہتے ہوئے یہودیوں کو سازش کرنے کی ضرورت کیا ہے : عمران خان

 

اسلام آباد۔ یکم؍نومبر: ایک طرف عمران خان حکومت کے خلاف مولانا فضل الرحمن نے ’آزادی مارچ‘ نکالا ہوا ہے اور دوسری طرف اس مارچ کی عمران خان پرزور تنقید کر رہے ہیں۔ انھوں نے گلگت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جارحانہ انداز میں کہا کہ ’’میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کا میڈیا جلسے کے شرکا سے پوچھے کہ یہ لوگ کس سے آزادی چاہتے ہیں۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’مجھے معلوم ہے کہ ان میں سے بہت سارے یہ کہیں گے کہ اسلام آباد پر یہودیوں کا قبضہ ہو چکا ہے اور یہ کوئی یہودی سازش ہو رہی ہے۔ فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کرنے کی ضرورت کیا ہے۔‘‘

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker