ہندوستان

کرلا میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے زبردست آتشزدگی

ممبئی- ۲۴/جنوری: (وکیل مظاہری) موصولہ اطلاعات کے مطابق کرلا ویسٹ کی مہتاب بلڈنگ میں سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے زبردست آگ لگ گئی ہے
کرلا سبزی مارکیٹ کے بازو میں مہتاب بلڈنگ بی ونگ اور سی ونگ کا دوسرا فلور پوری طرح آگ کی چپیٹ میں ہے جبکہ اے ونگ بالکل محفوظ ہے فوری طور پر آگ بجھانے کیلیے فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں موقع پر موجود ہیں مالی نقصان بہت ہوا خبر لکھے جانے تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker