لاک ڈاؤن میں تراویح
مولانا ندیم احمد انصاری
رمضان المبارک کی ہر رات میں عشاء کی نماز کے بعد بیس رکعات تراویح، دس سلاموں سے پڑھنا، مرد وعورت سب کے لیے سنتِ مؤکدہ ہے۔ التراویح سنۃ مؤکدۃ للرجال والنساء توارثھا الخلف عن السلف من لدن تاریخ رسول اللہﷺ لی یومنا۔…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....