Baseerat Online News Portal
Browsing Category

سیرت وشخصیات

آستانہ ٔ رحمت پر اغیار کی خندہ پیشانیاں

رمیض احمد تقی دوحہ قطر محسن ِانسانیت محمد عربی ﷺ کی ولادت با سعادت، آپ کے بچپن اور جوانی، نبوت اور خلافت سے یہ دنیا کبھی ناآشنا نہ رہی؛ بلکہ جب سے یہ دنیا آباد ہے، ہر دور اور ہر زمانے میں انبیا ورُسل اور اہل علم آپ کے وجودِمسعود اور…
مزید پڑھیں ....

اُٹھ اُٹھ کے دیکھتی رہی گردِ سفر تجھےؐ

از: خورشید عالم داؤد قاسمی٭ Email: [email protected] شجاعت وبہادری ایسی قابل ستائش اور لائق تعریف صفت ہے کہ ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ اس صفت سے متصف ہو۔ یہ صفت ایک آدمی کے جسمانی طور پر قوی وطاقتور ہونے پر منحصر نہیں ہے؛ بل کہ یہ…
مزید پڑھیں ....

خلاصۂ کائنات، افضل المخلوقات، سید الکونین، خاتم النبیین

سیدناحضرت محمدا کے ظاہری و معنوی خوبیوں پر ایک نظر ندیم احمد انصاری جس کی شان میں ارشادِ باری تعالیٰ ہو :{انک لعلیٰ خلق عظیم} ہم نے آپ کو عظیم اخلاق پر فائز کیا ہے… جس کے بارے میں صدیقہ بنت صدیق کا بیان ہو کہ آپ ا کے اخلاق قرآن (پر عمل…
مزید پڑھیں ....

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ربیع الاول کا مہینہ اس عظیم رسول ونبی کی ولادت با سعادت کے حوالہ سے جانا اور پہچانا جاتا ہے جس سے بہتر انسان اس روئے زمین پر نہیں آیا ،ہمارا ایمان تمام انبیاء ورسل پر ہے…
مزید پڑھیں ....

نور محمدی ﷺ

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالق ارض وسما نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض…
مزید پڑھیں ....

اگر آج مولانا ابوالکلام آزاد ہوتے ؟

انجینئر عفان نعمانی آج ہی کے دن یعنی ۱۱؍نومبر کو آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما۔ مولانا ابوالکلام آزاد دنیا کے مقدس ترین مقام مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے تھے -ابوالکلام آزاد کی شخصیت کا احاطہ کرنا ایسا ہے جیسے کسی سمندر کی حد…
مزید پڑھیں ....

مولانا ابوالکلام آزاد: صحافت سے سیاست تک

ڈاکٹر سیّد احمد قادری ۷ ؍نیو کریم گنج، گیا، بہار (انڈٖیا) مولانا ابوالکلام آزاد ( ۱۸۸۸ء ۔۱۹۵۸ء) کے مشہور اور مقبول ہفتہ وار اردو اخبار ’’ الہلال ‘‘ سے مولانا آزاد نے جس طرح اپنے صحافتی شعور و آگہی سے ملک کی سیاسی ، سماجی، تہذیبی ،…
مزید پڑھیں ....

امام الہند مولانا آزاد: نظر یا ت و خدمات

۱۱ ؍ نومبر یو م تعلیم کی منا سبت سے پرو فیسر شکیل احمدقا سمی چیرمین، فاران انٹر نیشنل فاؤنڈیشن اما م الہند مولاناابو الکلام آزاد، ایک ایسی شخصیت کا نام ہے جس کا طرزِ فکر بھی جداگانہ تھا اور طرزِ عمل بھی دوسروں سے الگ۔ وہ فطری طور پر…
مزید پڑھیں ....

وادی فضل و کمال کا شاعر – نواز دیوبندی

مولانا حکیم محمود احمد خاں دریابادی انجام اس کے ہاتھ ہے آغاز کرکے دیکھ بھیگےہوئےپروں سےہی پرواز کرکےدیکھ تحریر کا آغاز اس شعر سے کیوں کیا گیااس کی وجہ بھی آپ کے سامنے آجائے گی، ذرا صبر سے کام لیجئے، جلدی کاہے کی…
مزید پڑھیں ....

حضرت مولانا عمار احمد: زندگی کے چند نقوش

رضوان احمد ندوی سب ایڈیٹر ہفتہ وار نقیب امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ شہر الٰہ آباد کے ایک صاحب نسبت بزرگ عالم دین ، دیو بند کے اسلاف واکابر کی روش کے چھوڑے ہوئے نقوش کے محافظ وامین، جامعہ اسلامیہ افضل المعارف وصی آباد، الٰہ آباد کے…
مزید پڑھیں ....