Baseerat Online News Portal
Browsing Category

سیرت وشخصیات

مولانا محمد قاسم مظاہریؒ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ------------------------------------مولانا محمد قاسم مظاہری بن محمد مسلم انصاری (م ۱۹۹۷) بن جانو میاں ساکن اونکڑی، ڈاک خانہ بگروڈیہہ وایا کرما ٹانڈ ضلع جام…
مزید پڑھیں ....

محقق اور دیدہ ور عالم دین (استاذ محترم مولانا حبیب الرحمن اعظمیؒ استاذ حدیث وسابق مدیرماہنامہ…

محمداجمل قاسمی استاذ تفسیر وادب جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مرادآبادغم ِفرقت آدم خور عالمی وبا كرونا كی جنونی آندھیوں نے زندگی كے بے شمار چراغ گل كردئے‏، كوئی طبقہ نہیں جواس ہلاكت خیز طوفان كی زد سے بری طرح متاثر نہ ہواہو‏، باد…
مزید پڑھیں ....

خوش فکر اہل زبان وقلم حضرت مولانانورعالم خلیل الأمینی

بہ قلم : محمدساجدکُھجناوریاستاذجامعہ اشرف العلوم رشیدی گنگوہعالمِ انسانیت کو پاؤں تلے روندنے والے کروناوائرس کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا تازہ بیانیہ گرچہ تسلی آمیز ہے لیکن پھر سے کئی ممالک میں اس کے…
مزید پڑھیں ....

حضرت مو لانا عبد الخالق صاحب سنبھلی مدظلہٗ استاذ حدیث وادب ونائب مہتمم دارالعلوم دیوبند

خلیل الرحمٰن قاسمی برنی(ماخوذ از قافلہء علم وکمال )اخلاق وکر دار اور علم وعمل کی جا مع شخصیت کا نام ہے:حضرت مو لانا عبدالخالق صاحب سنبھلی مد ظلہٗ العالی۔آپ دارالعلوم دیوبند کے ان قدیم اساتذہ میں سے ہیں جن کو…
مزید پڑھیں ....

سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ اور مرزا غالب

تحریر: نوراللہ فارانیشاہ جیؒ کو بچپن ہی سے شعر وادب سے گہرا تعلق وربط تھا۔آپ کو بچپن میں شاد عظیم آبادی جیسے منجھے ہوئے شاعر کی شعر وادب سے معمور مجالس میں بیھٹنے اور استفادہ کرنے کا موقع ملا۔اس سے آپ کے ادبی ذوق کو جلا…
مزید پڑھیں ....

کوساڈی گجرات کے مایہ ناز سپوت مفتی اسماعیل صاحب کوثر(کوتر) بھی ہمارے بیچ نہ رہے

مولانا حذیفہ وستانویمفتي اسماعيل صاحب كوثر كي المناک غمناک اور افسوسناک خبر سے دل بیحد رنجیدہ ہے بندہ کو بہت افسوس ہے کہ ان کی بیماری کی اطلاع بھی نہ ہوسکی مولانا انتہائی صالح طبیعت کے حامل نوجوان فاضلِ فلاح دارین ترکیسر تھے متفکر اور…
مزید پڑھیں ....

انورشاہ کشمیریؒ علم و فضل کا روشن چراغ تھا

✍️⁩نسیم ظفر بلیاوییوں تو ہمارے اکابر دار العلوم دیوبند میں سبھی اپنے وقت میں ایک اعلیٰ محدث، شعلہ بیاں مقرر، نایاب مجتہد، عمیق فکر و فلسفہ کے مالک، ڈھیروں ملفوظات کے حامل، علم و عمل اور اپنے فضائل و مناقب کے اعتبار سے آفتاب و…
مزید پڑھیں ....

جرأت واستقامت کا پیکر بے مثال

خلیل الرحمن قاسمی برنی بنگلور 9611021347خوش اخلاق،خوش افکار،جامع علم وعمل اور صاحب کردار، تقویٰ اور طہارت میں ممتاز،بے انتہا شجاع اورنڈر،حق با ت کہنے میں دلیر اور کبھی نہ چو کنے والے، نگہ بلنداور سخن دلنواز کے پیکر،میدان خطابت…
مزید پڑھیں ....

وہ کیا گئے کہ رونقِ گلشن چلی گئی

مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی صاحب نائب امیر شریعت امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ و استاذ حدیث دارالعلوم وقف دیوبند اس کائنات کا ذرہ ذرہ خالق کائنات کے لفظ "کن" کی تعبیری اصطلاح پر گامزن ہے ، نظام حدوث وقدوم کا سارا دار ومدار اسی سے
مزید پڑھیں ....