Baseerat Online News Portal
Browsing Category

زبان وادب

’’رات کی رانی،،

لالہ وگُل میں نمایاں اسد محمود خان ( ۱ ) تخلیق کیا ہے اور تخلیق کار کون ہے؟۔ ’’جب شبِ وصل کی سعی رنگ لے آئے اوربے چینی و بے قراری بڑھنے لگے ، بدن دُکھنے اورپَور پَور میں درد ہونے لگے، کبھی دل بیٹھتا تو کبھی اُچھلتا محسوس ہونے لگے ،…
مزید پڑھیں ....

بیکن ہا ؤس

رابعہ الرَبّا ء مدیرہ اعزازی بصیرت میڈیاگروپ برائے پاکستان ’’ارے تم تو پر ی وش ہو ۔ اپنی تصو یر سے بھی حسین۔۔،، لگتا ہے اس خوب رو کے لیے ہی بچی رہیں آج تک۔۔ ورنہ تم جیسی لڑ کی کو کو ن چھوڑ سکتا ہے۔۔۔؟ یہ جملہ پر ی وش کے دل میں تیر کی…
مزید پڑھیں ....

زرین کوب ونقد ادب

مشہود رضا ،جھیلم ہاسٹل جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ادبستان فارس کا تابناک مصباح جنکی پوری حیات تصنیف و تالیف پر مبنی ہے اصناف ادب میں بحیثیت محقق ،تنقید نگار، متر جم شہرت پائی اسلام سے آشنائی کے سبب عظیم ترین اسلام شناس مفکروں کے ساتھ نام…
مزید پڑھیں ....

فلسطینی شہروں کے لغوی اور اصطلاحی معانی

غزہ: مرکز اطلاعات فلسطین کاخصوصی فیچر ممتاز فلسطینی ماہرقانون ڈاکٹر حنا عیسی نے فلسطین کے بڑے شہروں کے لغوی اور اصطلاحی معانی پر روشنی ڈالی ہے ۔ذیل میں ان مفاہیم کی اردو میں وضاحت پیش ہے۔ القدس '’’القدس‘‘کا لغوی معنی پاکیزگی اور طہارت…
مزید پڑھیں ....

فکر اقبال کی معنویت عصر حاضر میں

عارف عزیز(بھوپال) ٭ علامہ اقبالؔ کے ناداں پرستاروں اور دانا دشمنوں نے انہیں ایک متنازعہ شخصیت کا درجہ دے دیا ہے، کسی کے نزدیک وہ شاعر کم اور مسلمان زیادہ تھے، کوئی انہیں پاکستان کا بانی اور تقسیم ہند کا ذمہ دار قرار دیتا ہے، حالانکہ اقبال…
مزید پڑھیں ....

غزل کی باطنی حرارت: اشرف یعقوبی

معین وقار رحمانی،ٹیا برج، کلکتہ صنفِ نازک کی طرح صنفِ شعر و سخن بھی دامنِ حیات سے ریشم کی طرح لپٹی ہوئی ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا کھردرا اور تار تار دامن ہو جو غزل کی مہک سے آشنا نہ ہو۔ قاعدے کا ہر شخص غزل کے اشعار سے لطف اندوزیاں ضرور حاصل…
مزید پڑھیں ....

پانیوں پر لکھے ہوئے نام والا جان کیٹس

کیٹس شیلے میوزیم O "برائٹ سٹار"اس کی خوبصورت شاہکار نظم ۔ابدی چمکنے والے ستارے جیسا بننے کی تمنا،لافانی ہونے کی خواہش کی عکاس ہے۔ O جوزف سیورن جیسا پرستار بھی مقدر والوں کو نصیب ہوتا ہے۔ سلمی اعوان روم پہنچ کر اِس تاریخ و تہذیب سے…
مزید پڑھیں ....

زخمی دل

مظفراحسن رحمانی ایڈیٹر بصیرت آن لائن 9431402672 شام کی ٹھٹھرتی تیز ہواؤں نے اسے جھلسا کر رکھ دیا تھا ,سب کچھ کے ہوتے ہوئے اسے اس احساس نے کہ اب وہ کون ہوگا جس سے محبت کے چند بول بولے جائیں گے نے گویا بے لباس کردیا تھا ,کُہرِے میں…
مزید پڑھیں ....

حضرت مولانا ندیم احمد انصاری حفظہ اللہ کی کتاب ’’مومن اور اسلامی سال‘‘ اکابر علماےہند کی نظر میں

ہ کتاب اسلامی ماہ و سال کی اہمیت اور اس کے فضائل پر مشتمل مقالات و بحوث کا صرف احاطہ نہیں بلکہ ایسے بیش بہا مضامین کا مجموعہ ہے جن میں دین کے مختلف شعبہ جات کی خصوصیات اور ان کی خوبیوں کا تذکرہ بھی ہے اور دینِ اسلام کی جامعیت کا اظہار…
مزید پڑھیں ....