وراثت کی بے ایمانی مسلمانوں کا طرز حیات بن گئی ہے ،،، قاضی عمران سیتا مڑھی (قمر تسلیم براری )
قمر تسلیم براری
والدین کے ترکہ میں جس طرح ان کی نرینہ اولاد کا حق وحصہ ہوتا ہے اسی طرح بیٹیوں کا بھی اس میں شرعی حق وحصہ ہوتا ہے، والدین کے انتقال کے بعد ان کے ترکہ پر بیٹوں کا قبضہ کرلینا اور بہنوں کو ان کے شرعی حصے سے محروم کرنا یا…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....