Baseerat Online News Portal
Browsing Category

اسلامیات

عید کس طرح منائیں!

مولانا ندیم الواجدی شوال کے مہینے کی پہلی تاریخ کو عید الفطر کہتے ہیں، یہ لفظ ’’عود‘‘ سے بنا ہے جس کے معنی ہیں لوٹنا، مفردات القرآن کے مصنف امام راغب الاصفہانی ؓنے لکھا ہے کہ عید وہ ہے جو بار بار عور کرے یعنی لوٹ کر آئے، عربوں نے اس لفظ
مزید پڑھیں ....

صرف دو راتیں باقی ہیں!

مولانا ندیم الواجدی رمضان کا مہینہ گنے چنے دنوں پر مشتمل مہینہ ہے، جیساکہ قرآن کریم میں ہے: اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ (البقرۃ: ۱۸۳) ’’چند روز ہیں گنتی کے‘‘ مطلب یہ ہے کہ اگر چہ رمضان پورے ایک مہینے کا ہوتاہے، مگر اور مہینوں کی طرح اس کے بھی
مزید پڑھیں ....

شب قدر کی فضیلت و اہمیت

از قلم: مفتی مرغوب الرحمن قاسمی (مالیر کوٹلہ، پنجاب) رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی بڑی فضیلت واہمیت ہے۔ یہ عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی، اعتکاف جیسی عظیم عبادت کے ساتھ ساتھ اسی عشرہ کی کسی طاق راتوں میں سے ایک رات "شبِ قدر"، یا "لیلۃ القدر"
مزید پڑھیں ....

شب ِ قدر سورۂ قدر کی روشنی میں

مولانا ندیم احمد انصاری رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رحمت اپنے بندوں پر بارش کے قطرات کی طرح برستی اور بندوں کی مغفرت کے بہانے ڈھونڈتی ہے۔یوں تو پورا رمضان ہی عظمت وفضیلت سے بھرا ہے کہ اس میں کیا جانے والا نفل کام، فرض کے برابر اور ایک
مزید پڑھیں ....

صدقۂ فطر رمضان کی کوتاہیوں کا کفارہ اور مساکین کو کھانا کھلانے کے لئے

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی زکاۃ کی دو قسمیں ہیں: زکاۃ المال یعنی مال کی زکاۃ جو مال کی ایک خاص مقدار پر فرض ہے۔ زکاۃ الفطر یعنی بدن کی زکاۃ، اس کو صدقۂ فطر کہا جاتا ہے۔ صدقۂ فطر کیا ہے: فطر کے معنی روزہ کھولنے یا روزہ نہ رکھنے کے
مزید پڑھیں ....

زکاۃ : فضائل اور فوائد و ثمرات

از قلم: زبیر احمد پرلی ’’ زکاۃ‘‘ ایمان کی اساس اور دینِ متین کا رکنِ عظیم ہے، جس کی ادائیگی ہر صاحبِ نصاب مسلمان مرد و عورت پر فرض عین ہے، اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ زکاۃ کی ادائیگی جہاں دنیاوی منافع کا باعث اور اخروی انعامات کا
مزید پڑھیں ....

شبِ قدر امّتِ محمدیہ کے لئے خاص ہے ،کسی اور امّت کو یہ رات عطا نہیں کی گئی

حافظ معراج المو مینین ۔انجینر پاور گرڈ۔رانچی اللہ جل شانہ‘ نے اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت پر جو عنایات اور نوازشیں فرمائی ہیں،اور آپ کی حقانیت کے ثبوت میں کائناتِ عالم کو آپ کے لئے جو مسخر کیا ہے اس کی یادگار چند
مزید پڑھیں ....

زکاۃ اسلام کا خوب صورت معاشی نظام

از: خورشید عالم داؤد قاسمی Email: [email protected] زکاۃ اسلام کا خوب صورت نظام: زکاۃ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔ وہ ایک ایسا کمیاب نظام ہے، جو فقیروں کی ترقی کا ضامن اور مسکینوں کی خوش حالی کا کفیل ہے۔زکاۃ اسلام کا
مزید پڑھیں ....

صدقۂ فطر غریبوں کو عید کی خوشی میں شریک کرنے کا ذریعہ

مولانا ندیم الواجدی اللہ تعالیٰ کی توفیق سے رمضان المبارک کے روزے بہ خیر وخوبی پورے ہوئے، ایک مسلمان کے لیے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اورکیا ہوسکتی ہے کہ وہ خدا کی بخشی ہوئی طاقت اور صحت سے رمضان کے روزے پورے کرسکا، اور اس ماہ کی جو دوسری
مزید پڑھیں ....

الوداعی جمعہ کی شرعی حیثیت

ڈاکٹر محمد یوسف حافظ ابو طلحہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ الوداعی جمعہ کہلاتاہے، یعنی رمضان کی رخصتی والاجمعہ، جو خصوصا بر صغیر ہندوپاک میں کافی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے، بہت سارے لوگ اس جمعہ کے لئے خاص طور پر نئے کپڑے سلواتے ہیں، بہت
مزید پڑھیں ....