اسلامیات

  • حج کے لئے شرائط واستطاعت

    مفتی حفظ الرحمان قاسمی 7050339334 حج کے لغوی معنٰی قصدوارادہ کے ہیں؛ بلکہ کسی عظیم جگہ یا وجیہ شخص کے ہاں بار بار آنے جانے کو بھی عربی زبان میں “حج،،کہتے ہیں،(لسان العرب،۲۵/۳)…

    مزید پڑھیں
  • شادی بیاہ اور اسلامی نقطۂ نظر

    رمیض احمد تقی شادی بیاہ انسانی رشتوں میں ایک انمول،مگرانتہائی نازک رشتہ ہے، لیکن اگر مردوزن کے اس باہمی تعلقات کو مذہب ومعاشرہ کے اصولوں کی رسیوں میں باندھ کر دیکھیں، تو یہ…

    مزید پڑھیں
  • اور ہم خوار ہوئے تارک ِقرآں ہوکر

    ابوالحسنات قاسمی صوت القلم ، اسونجی بازار ، ضلع گورکھپور ( اترپردیش ) چوں کہ قرآن مجید آخری آسمانی کتاب ( ہونے کی وجہ سے قوانینِ فطرت پر مبنی مکمل نظام حیات اور…

    مزید پڑھیں
  • ہم خوش کیسے رہیں!چند تجاویز

    سرفراز عالم ،عالم گنج،پٹنہ موبائل:9122335543 خوشی کیا ہے؟ خوشی اللہ کی عطا کردہ ایک نعمت ہے نہ کہ انسان کی کمائی ہوئی کوئی دولت یعنی خوشی کوئی مادی چیز نہیں ہے جو انسان…

    مزید پڑھیں
  • شمشیر بے نیام برائے شاتم خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

    یا دعوت فکر ونظر مفتی محمد نافع عارفی ( معہد الولی الاسلامی ،ہرسنگھ پور ، دربھنگہ) موبائل8877904154 ٌٌ۸۸ٌٌٌ))۸۸۸ٌٌٌٌغغغغغغغضضضتووو۸۸۸سسس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد حدیث کی متعدد کتابوں میں منقول…

    مزید پڑھیں
  • ا لحمر اادبی و ثقافتی میلا ’’ ۲۰۱۵،،

    رابعہ الر َبّا ء rabiaalraba@gmail.com لا ہو ر میں میلو ں کی روایت بہت پر انی ہے۔ آغا ز میں یہ مذ ہبی اور نیم مذہبی نو عیت کے اجتما عات ہو تے…

    مزید پڑھیں
  • کیا یہی عشق ہے؟

    از:-محمد نعمان ماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے جس میں وہ متبرک اور غم انگیز دن ہے جو شفیع المذنبین کی ولادت باسعادت کے صدقہ میں سراپا بابرکت ہے لیکن سید النبیین…

    مزید پڑھیں
  • اُمِّ معبد کا بیاں تو پُر کشش تصویر ہے

    خورشید عالم داؤد قاسمی Email: qasmikhursheed@yahoo.co.in آفتاب رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ سبحانہ و تعالی نے ہر اعتبار سے کامل و مکمل انسان بنایا تھا۔ نہ آپ جیسا سے پہلے کوئی…

    مزید پڑھیں
  • سیرت نبوی کا انقلابی پیغام

    (ربیع الاول کی مناسبت سے) ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ندوی ریبع الاول کی آمد سے دل و دماغ میں ہلچل پیدا ہو تو تعجب کیوں؟ اس مہینہ میں (۱) (۱۔ اس پر سب…

    مزید پڑھیں
  • ماہِ ربیع الاول اورسیرتِ پاک کے عملی تقاضے

    مولانااسرارالحق قاسمی ربیع الاول اسلامی کلینڈرکا تیسرامہینہ ہے اور اس مہینے کواسلامی تاریخ میں ایک خاص اہمیت اس وجہ سے حاصل ہے کہ اسی مہینے میں ہمارے محبوب نبیﷺکی پیدایش ہوئی تھی،چوںکہ اس…

    مزید پڑھیں
Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker