Baseerat Online News Portal
Browsing Category

رمضان وعیدین

فریضۂ زکوۃ رحمت ہے نہ کہ زحمت!

عبید الرحمن غفر لہ خادم جامعہ اسلامیہ تلوجہ نوی ممبئی قرآن پاک کی تعلیمات اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کہ سے یہ بات الم نشرح ہوجاتی ہے کہ انسان دنیا کے مال و اسباب کا نہ اصل مالک ہے اور نہ خود اپنے اختیار سے دنیوی…
مزید پڑھیں ....

ماہِ رمضان میں نماز کا اہتمام

بندے کو اللہ تعالیٰ کا سب سے زیادہ قرب سجدے کی حالت میں حاصل ہوتا ہے۔ فیصل فاروق columnistf[email protected] رمضان المبارک سعادتوں، برکتوں، رحمتوں، نعمتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تمام مہینوں میں سے جو فضیلت رمضان المبارک کو…
مزید پڑھیں ....

شب قدر بڑی عظمت وبزرگی والی رات

مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدرآل انڈیا ملی کونسل،چیرمین ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن ماہ رمضان کی برکات اوررحمتوں کو حاصل کرنے کے لیے اہل ایمان کو اس مہینے میں جن اعمال کے کرنے کا حکم دیا گیا ہے،ان میں سرفہرست روزہ ہے۔اسی طرح قیام…
مزید پڑھیں ....

اعتکاف: وہ عظیم سنت جسے رسول اللہ نے کبھی نہیں چھوڑا 

بہ قلم : (مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی رمضان المبارک میں جو عبادتیں خاص طور پر انجام پذیر ہوتی ہے ہیں، ان میں سے ایک اہم عبادت اعتکاف بھی ہے،، رمضان المبارک کے اخیر عشرہ کا اعتکاف سنت مؤکدہ ہے،،،حضرت رسول اکرم صلی…
مزید پڑھیں ....

رمضان میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے معمولات

از: قاضی محمد فیاض عالم قاسمی حضورِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ کے بعد آپؐ کے جاں نثارحضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی حیات طیبہ ہمارے لئے عمدہ نمونہ اور بہترین مشعل راہ ہے۔یہ لوگ دین کو سمجھنے والے اور پھیلانے والے ہیں،…
مزید پڑھیں ....

اعتکاف ؛ فضائل ومسائل

از : محمد ندیم الدین قاسمی اعتکاف ؛ ایک عاشقانہ عبادت ، اور انابت الی اللہ کی ایک خاص کیفیت کا نام ہے جو قرب اور رحمتِ خداوندی کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے ، جس میں ایک بندۂ مومن ہر ماسوا اور علائقِ دنیا سے کٹ کر ،صرف اللہ سے لَو…
مزید پڑھیں ....

فلسفۂ صوم و رمضان

(طلبا کے لیے بطور خاص) کامران غنی صبا، اسسٹنٹ پروفیسر نتیشور کالج، مظفرپور رمضان کا مادہ ’رَمَضَ‘ ہے جس کا مطلب ’سورج کا شدت کے ساتھ ریت پر چمکنا ‘ہے۔اس مہینہ کو رمضان کا نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ جب اس مہینہ کا نام رکھا گیا اُس وقت شدید…
مزید پڑھیں ....

عید الاضحی کا پیغام! از شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی

عشق کی یہ خاصیت ہے کہ وہ محبوب کی ایک اک ادا کو جاں نواز بنادیتا ہے، زندگی اس کے چشم ابرو پر نثار ہوجاتی ہے، اس کے ایک اشارے پر سرمایہ حیات کا لٹ جانا بھی عاشق کے لئے فخر وسعادت سے کم نہیں، اس کوچے میں عقل وخرد کا گذر نہیں ہے، یہاں صرف جنون…
مزید پڑھیں ....

عیدالاضحی کا پیغام امت مسلمہ کے نام

ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی خادم تدریس جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش مذہب اسلام میں صرف دو ہی عیدیں ہیں، ایک عیدالفطر اور دوسرا عیدالاضحی، آج یہی دوسرا عیدالاضحی کا دن ہے، آج پوری دنیا میں مسلمانان عالم عیدالاضحی کی…
مزید پڑھیں ....

لاک ڈاؤن کی عید اور مولوی! تحریر: آفتاب اظہر صدیقی

اللہ پاک کا شکر و احسان ہے کہ آج کئی سال بعد گاؤں کی عیدگاہ میں نماز عید ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی؛ حالانکہ مذہبی عبادت گاہوں پر لاک ڈاؤن کی پابندیاں برقرار ہیں؛ لیکن حالات پہلے جیسے مشکل نہیں رہے، تاہم بڑے شہروں میں ابھی بھی محتاط رہ کر…
مزید پڑھیں ....