Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مضامین ومقالات

اَمَر سِنگھ کا سیکولرزم اور ہماری سادگی !!

غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی کل رات مشہور سیاسی لیڈر اور سابق سماج وادی نیتا "اَمَر سِنگھ" کے سنگاپور میں فوت ہونے کی خبر ملی تو موصوف سے جڑے کئی قصے سطح ذہن پر ابھر آئے۔موصوف کی موت کے بعد یہ عُقدہ بھی کھلا وہ اپنی کروڑوں کی…
مزید پڑھیں ....

صبح کی بات فہیم اختر ندوی کے ساتھ

صبح کی بات فہیم اختر ندوی السلام علیکم اس وقت ملک کے مسلمان عجیب وغریب صورت حال میں ہیں۔۔ مسائل بھی ہیں، اور امکانات بھی ہیں۔۔۔ مسائل چہار جانب ہیں، پرسنل لا زد میں ہے، عبادات پر گرفت کی کوشش ہے، سیاسی بے وزنی بڑھائی جارہی ہے،…
مزید پڑھیں ....

صبح کی بات فہیم اختر ندوی کے ساتھ

صبح کی بات فہیم اختر ندوی السلام علیکم زندگی ایک حالت پر نہیں رہتی۔۔ اتار چڑھاؤ جاری رہتے ہیں۔۔ کیفیات اور احوال بھی گھٹتے بڑھتے رہتے ہیں۔۔ فرد کی زندگی بھی ایسی رہتی ہے، اور سماج میں بھی یہ تبدیلی آتی رہتی ہے۔۔…
مزید پڑھیں ....

اک چہکتا ہوا بلبل خاموش ہے  (قاضی حبیب اللہ صاحب علیہ الرحمۃ )

اک چہکتا ہوا بلبل خاموش ہے (قاضی حبیب اللہ صاحب علیہ الرحمۃ ) آج صبح اچانک میرے عزیز شاگرد مولانا منت اللہ بھوارہ مدھوبنی کے ذریعہ یہ خبر ملی کہ حضرت مولانا قاضی حبیب اللہ صاحب کا انتقال ہوگیا. یہ خبر سن کر میں سناٹے میں آگیا. بے…
مزید پڑھیں ....

صبح کی بات فہیم اختر ندوی کے ساتھ

صبح کی بات فہیم اختر ندوی السلام علیکم تو صاحبو! ہم نے عید منائی، آپ سب نے عید منائی، ہم سب نے عید کی نماز پڑھی، اور ہم سب نے قربانیاں کیں۔۔۔ یہی اللہ کا حکم تھا، تو اسے ہم بجالائے۔۔ یہ ہمارا تہوار اور شعار تھا،…
مزید پڑھیں ....

حضرت مولانا مکین احمد رحمانی رحمہ اللہ یادوں کے جھروکے سے محمد شافع عارفی

حضرت مولانا مکین احمد رحمانی رحمہ اللہ یادوں کے جھروکے سے محمد شافع عارفی معہد الولی الاسلامی ہرسنگھ پور دل افسردہ کا ہر گوشہ چھنک اٹھتا ہے ذہن جب یادوں کی زنجیر ہلا دیتا ہے گذشتہ صبح تقریباً4 بجے حضرت مولانا مکین احمد رحمانی…
مزید پڑھیں ....

عیدقرباں سب کومبارک ✍ : مفتی محمدشبیرانورقاسمی

عیدقرباں سب کومبارک ✍ : مفتی محمدشبیرانورقاسمی مسلمانوں کاعظیم تہوار ،سنت ابراہیمی کی یادگار آج عید الاضحی ہے۔ آپ سب بھائی، بہنوں، عزیزوں ،رشتہ داروں ، سیاسی ،سماجی ، ملی ، قومی شخصیتوں ،مدارس و مکاتب، کالجوں، یونیورسیٹیوں میں پڑھنے…
مزید پڑھیں ....

*🔴اُسوۂ ابراہیمی* سرِ تسلیم ہے خم تیری رضا کے آگے          *✒️محمد اعظم ندوی* (استاذ المعہد…

*🔴اُسوۂ ابراہیمی* سرِ تسلیم ہے خم تیری رضا کے آگے *✒️محمد اعظم ندوی* (استاذ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد) [email protected] آج قربانی کا عظیم الشان دن ہے،ہم اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اللہ کی…
مزید پڑھیں ....

ململ کے دو مکینوں سے میری رفاقت کی سرگزشت  عمرفاروق قاسمی  (ریسرچ اسکالر شعبہ اردو للت نارائن…

ململ کے دو مکینوں سے میری رفاقت کی سرگزشت عمرفاروق قاسمی (ریسرچ اسکالر شعبہ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی دربھنگہ) '’ ململ کی مرغیاں بھی پڑھی لکھی ہوتی ہیں ‘' یہ جملہ مدرسہ اسلامیہ محمود العلوم دملہ مدہوبنی میں، اپنے زمانۂ طالب…
مزید پڑھیں ....

سیمانچل کی پسماندگی کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں ہیں محمد زکریا القاسمی  ڈائریکٹر مجلس تحقیق…

سیمانچل کی پسماندگی کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں ہیں محمد زکریا القاسمی ڈائریکٹر مجلس تحقیق بنگلور۔ جوں جوں انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے سیاسی جماعتوں کے سربراہ اور نیتا سیمانچل کے گلی کوچوں میں نظر آرہے ہیں اور نظر کیوں نہیں آئیں…
مزید پڑھیں ....