Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مضامین ومقالات

بازاری نظام

عالم نقوی پولیس اور انٹلی جنس کے روائتی جھوٹ کا ایک اور پردہ فاش ہوا اور مزید چھے بے گناہ دہشت گردی کے الزام سے بری ہو گئے ۔پولیس کا طریقہء کار ،کہانی اور ایف آئی آر اور عدالت کا فیصلہ اور حکومت کا رویہ سب ایک جیسے ہیں ، کچھ بھی تو…
مزید پڑھیں ....

پھر آٹھ برس بے عزت کرکے باعزت بری

حفیظ نعمانی یوپی کی خفیہ ایجنسی ایس ٹی ایف کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے مسلمان لڑکوں میں یاد نہیں کہ کسی کو دہشت گردی کے الزام میں سزا ہوئی ہو؟ ایس ٹی ایف اس معاملہ میں سب سے زیادہ بدنام ہے کہ وہ گرفتار کہیں اور کسی تاریخ کو کرتی ہے اور دو…
مزید پڑھیں ....

موضوع گائے : ترقی کی شاہراہ کا ’ اسپیڈ بریکر ‘ !

تحریر : سراج آرزوؔ،بیڑ ،مہاراشٹر موبائیل فون : 09130917777، ای میل : [email protected] گذشتہ سنیچر کو آئی آئی ٹی دہلی کے ایک اجلاس میں آر بی آئی کے گور نر رگھو رام راجن نے کہا کہ ’بات چیت ہمارے ملک کی روایت ہے اور ملک میں کسی بھی…
مزید پڑھیں ....

ایک ایوارڈ اور ایک دھماکہ اور

حفیظ نعمانی ملک کے مایہ ناز ادیبوں اور دانشوروں کی ایوارڈ واپسی کو حکومت نے بے وقعت اور بے اثر کرنے کی جو سازشیں رچانا شروع کی تھیں اور اردو کے ایک چمکتے ہوئے شاعر اور ادیب منور رانا کو اس کا ذریعہ بنانے کی کوشش کی تھی وہ نہ جانے کس موڈ پر…
مزید پڑھیں ....

امریکہ سے آئے شاعر نوشہ اسرار کے اعزاز میں جلسہ

رانچی ْ یکم نومبر: امریکہ کے شہر ہیوسٹن سے تشریف لائے اردو کے معروف شاعر ڈاکٹر نوشہ اسرار کے اعزاز میں، انجمن جمہوریت پسند مصنفین ، رانچی کی جانب سے ایک شاندار جلسہ منتھن کانفرنس ہال رانچی ،میں گزشتہ 25 ؍ اکتوبر 15 کو مشہور شاعر شوق…
مزید پڑھیں ....

ایک مچھر کا تازہ ترین انٹرویو…

ایس اے ساگر ایک مچھرسے انٹرویوکے دوران رپورٹر نے پوچھا کہ آپ کی جارحیت دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے؟ کیوں؟ مچھر: صحیح لفظ استعمال کیجئے، اسے جارحیت نہیںبلکہ پھلنا پھولناکہتے ہیں۔لیکن تم بنی نوع انسان تو دوسروں کو پھلتے پھولتے ہوئے دیکھ ہی…
مزید پڑھیں ....

عائلی قوانین میں تبدیلی کیوں منظور نہیں؟

شکیل رشید(فیچرایڈیٹر روزنامہ اردوٹائمز، ممبئی)  کیا واقعی اس ملک میں مسلم خواتین کی حالت قابل رحم ہے ؟ کیا یہ سچ ہے کہ طلاق اور دوسری شادی کا رواج مسلمانوں میں کچھ ایسا عام ہے کہ مسلم خواتین طلاق کی مار سہہ سہہ کر قابل رحم حالت کو پہنچ…
مزید پڑھیں ....

نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا

نازش ہما قاسمی بہار اسمبلی الیکشن کے تین مراحل مکمل ہوچکے ہیں، باقی دو مرحلوں کے لئے سیمانچل اور متھلانچل کے علاقہ میں ووٹنگ باقی ہے، جہاں سے سیکولر اتحاد کے ساتھ ساتھ بی جے پی بھی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے، سیمانچل کی چھ عدد سیٹوں پر…
مزید پڑھیں ....

بلی تھیلے سے باہر

ڈاکٹر عابد الرحمن ( چاندور بسوہ) آخر کا ر بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی اور پتہ چل گیا کہ فرقہ وارانہ معاملات پر مودی جی پہلے تو لمبے عرصہ تک خاموش کیوں رہتے ہیں اور پھر اگر بولتے بھی ہیں تو بہت نرمی سے اور وہ بھی کسی اشتعال انگیز کی تخصیص…
مزید پڑھیں ....