جس کو بھی محبت نہیں محبوبِ خدا سے
نعت
از قلم : افتخار راغب دوحہ قطر
جس کو بھی محبت نہیں محبوبِ خدا سے
ممکن نہیں بچ جائے وہ دوزخ کی سزا سے
تھامے ہوئے رہتے ہیں سدا صبر کا دامن
مومن نہیں گھبراتے کبھی کرب و بلا سے
ناموسِ رسالت کے تحفّظ کے لیے ہم
ٹکرائیں گے ہر دور…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....