غزل
افتخاررحمانی فاخرؔ (احمد فاخرؔ)
اک ديا روشن ہوا طوفان میں
آنکھ جب کھولی ہے ہندُستان میں
منصفی کی اب توقع ہے فضول
قاتلوں کی بھیڑ ہے ایوان میں
قاتلوں کے خنجروں سے خوف کیوں؟
زہر قاتل تو نہیں پیکان میں!
کیوں ڈراتے ہو اسارت سے مجھے…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....