Baseerat Online News Portal
Browsing Category

زبان وادب

قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم ’بزمِ اردو قطر‘ کے زیرِ اہتمام سالانہ طرحی مشاعرہ بیادِ حالیؔ

قطر، ۲۹؍دسمبر: (بصیرت نیوز سروس) اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے لیے با کمال شاعروں ، ادیبوں اور محبانِ اردو کی منفرد اور قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم ’بزمِ اردو قطر ‘ (قائم شدہ 1959ئ) کے زیر اہتمام ، حسب روایت پر وقار سالانہ طرحی…
مزید پڑھیں ....

تنقید کے اصول

راحت علی صدیقی قاسمی 95579 42062 انسانوں کی فکر میں یکسانیت نہیں، ان کے خیال میں ہم آہنگی نہیں، طور طریق اور طرز میں اختلاف ہے۔ رہن سہن، گفتگو اور طرزِ گفتگو میں فرق ہے۔ ہر شخص کا اپنا معیار ہے، اپنی سوچ ہے جو دوسرے سے میل کھانے میں کسی…
مزید پڑھیں ....

پروین شاکر:عکسِ خوشبوہوں،بکھرنے سے نہ روکے کوئی!

نایاب حسن حیران آنکھوں،شبنمی رخساروں،کشادہ پیشانی اوراداس مسکراہٹ والی ایک لڑکی نے محض25؍سال کی عمرمیں اردوشاعری کی دنیامیں اِس شکوہ کے ساتھ قدم رکھاکہ معاصراہلِ ادب و شعرکی نگاہیں خیرہ ہوگئیں۔اردوادب میں شعراکی فہرست توطویل…
مزید پڑھیں ....

محترمہ الماس شبی کوقلب و نظر سے خوش آمدید!

جگنو انٹرینشل کی جانب سے الماس شبی کی سالگرہ کے موقع پر ادبی نشست کا اہتمام ازقلم: حسیب اعجاز عاشر میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بسنے والے اہل ذوق میںایک بھی ایسا نہیں جو الماس شبی کے نام و کام سے باخوبی واقف نہ…
مزید پڑھیں ....

تا ثیر ِ ذات اور انسا نی تعلقات

رابعہ الر َ بّا ء مدیرہ اعزازی برائے پاکستان ہر شخص کی اپنی اپنی تا ثیر ہو تی ہے اور جب دو لوگ ملتے ہیں تو ان کے ملا پ سے ایک نیا نتیجہ سا منے آتا ہے۔ کچھ لو گو ں کی تا ثیر میں شا ید واحدانیت ہوکہ ہر با ر ایک سا ہی نتیجہ د یکھنے کو…
مزید پڑھیں ....

اُردو کی غزلیہ شاعری میں بہادر شاہ ظفرؔ کا مقام

ڈاکٹرزرنگار یاسمین معرفت: محمد آصف ,نیو عظیم آباد کالونی سیکٹر ڈی ویسٹ,پوسٹ مہندرو، پٹنہ۔۸۰۰۰۰۶ موبائل:9835662098 0 E-mail: [email protected] ہندوستان کی تاریخ میں ۱۸۵۷ء کی حیثیت ایک سنگ میل کی ہے۔ جس پر بہادر شاہ ظفرؔکا نام…
مزید پڑھیں ....

ڈاکٹر وحید انجم کی انسانیت نواز افسانچہ نگاری

عزیز بلگامی بھیڑ بھاڑ والی شہری آبادیوں سے دور، بہت دور کسی گھنے ، خاموش جنگل میں موجود کسی تنہا جھونپڑی کے آنگن میں ایستادہ ایک بلند قامت درخت کی سب سے اونچی ٹہنی پر بیٹھی کوئی خوش رنگ و خوش گلو چڑیا جب چہچہااُٹھتی ہے تو سارے ماحول میں…
مزید پڑھیں ....

مولاناابوالحسن علی ندوی عربی زبان و ادب کے مشہور ادیب

مولاناابولکلام قاسمی شمسی مولانا ابولحسن علی ندوی مشہور عالم دین اور اسلامی اسکالر تھے۔وہ علی میاں کے نام سے مشہور تھے۔ان کی پیدائش ۵؍دسمبر ۱۹۱۳ء کو رائے بریلی ضلع اتر پردیش کے ایک علمی خاندان میں ہوئی۔ان کے والد مولانا عبدالحئی حسنی بھی…
مزید پڑھیں ....

دریچہ کھلا ہوا

رابعہ الرَبّاء مسز صد یقہ انور یہ سا ون کا مہینہ تھا ۔ دو نو ں شہر و ں میں خو ب با رش ہو ر ہی تھی۔ ٹھنڈ ی ہو ا ئیںہر سورقصا ں تھیں ، با دل کر ج چمک رہے تھے۔ ۔وقت مسا فر و ں کی طر ح سب کچھ خا مشی سے د یکھ رہا تھا۔ میں نے مقر رہ وقت پہ…
مزید پڑھیں ....