Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

جنگل راج نے ایک اور خاتون کو مار ڈالا،راہل گاندھی کایوگی حکومت پرحملہ

نئی دہلی 29ستمبر(بی این ایس ) اترپردیش کے ہاتھرس میں غنڈوں کی وحشیانہ حرکتوں کانشانہ بننے والی کو15 دن تک زندگی کی لڑائی کے بعدشکست ہوئی۔ہاتھرس سے زیادتی کا نشانہ بننے والی دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ یوپی…
مزید پڑھیں ....

ایل جے پی کابیان،چراغ پاسوان وزیراعلیٰ امیدوار ہوں گے

پٹنہ 29ستمبر(بی این ایس ) چراغ پاسوان سے این ڈی اے میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ریاست میں ایک ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ایسی صورتحال میں اب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے اتحادیوں پرنگاہ ڈال رہی ہیں۔ لوک جن شکتی پارٹی کے سربراہ چراغ…
مزید پڑھیں ....

وسط مدتی الیکشن خارج ازمکان، اتحادکی حکومت پانچ برس چلے گی:سنجے راوت

ممبئی29ستمبر(بی این ایس ) شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے مہاراشٹر میں وسط مدتی انتخابات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادھوٹھاکرے کی سربراہی میں مہاراشٹروکاس اگھاڑی حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی۔ راوت نے منگل…
مزید پڑھیں ....

بھارت نے لداخ میں ایل اے سی سے متعلق چین کے دعوے کومستردکردیا

نئی دہلی29ستمبر(بی این ایس ) بھارت نے لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) سے متعلق چین کے دعوے کومستردکردیاہے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے 1959 میں یکطرفہ طور پر چین کی ایل اے سی قبول نہیں کی۔ 1993 کے…
مزید پڑھیں ....

بڑی آبادی ابھی بھی کورونا سے متاثر ہوسکتی ہے:مرکز

نئی دہلی29ستمبر(بی این ایس ) وزارت صحت نے آئی سی ایم آر کے ذریعہ ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے حوالے سے کیے گئے دوسرے سیرو سروے کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ منگل کو میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے وزارت نے کہاہے کہ ہندوستان میں…
مزید پڑھیں ....

ملک کے مفادمیں کیے گئے فیصلوں پراحتجاج اپوزیشن کی عادت،مودی نے جی ایس ٹی ،زرعی قانون ،رام…

دہرادون29ستمبر(بی این ایس ) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ دوسروں کے کاندھوں پر سوار ہے اور ملک کے مفاد میں ہر چیز کی مخالفت کررہی ہے۔وزیر اعظم مودی نے تاہم کانگریس کا براہ راست نام نہیں لیا لیکن…
مزید پڑھیں ....

زرعی بل پر ریاستوں سے مشورہ نہیں کیاگیا:سچن پائلٹ

جے پور29ستمبر(بی این ایس ) کانگریس زرعی قانون سازی کے حوالے سے جارحانہ موڈمیں ہے۔ راجستھان کے سابق نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے زرعی قانون کے خلاف جے پور میں پریس کانفرنس کی ، جب کہ وزیراعلیٰ اشوک گہلوت اور ریاستی صدر گووند سنگھ ڈوٹاسار راج…
مزید پڑھیں ....

گجرات اورجموں کشمیرمیں زلزلے کے جھٹکے

احمد آباد29ستمبر(بی این ایس ) گجرات کے راج کوٹ ضلع اورجموں وکشمیرکے لیہ میں منگل کے روزبالترتیب 4.1 اور3.2کی شدت کا زلزلہ محسوس کیاگیا۔تاہم جان ومال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔گاندھی نگر میں واقع سیسمولوجیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی ایس…
مزید پڑھیں ....

راہل نے کسانوں سے کہا : ہندوستان کے مستقبل کے لئے زرعی قوانین کی کرنی ہوگی مخالفت

نئی دہلی ،29؍ستمبر(بی این ایس ) منگل کو کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر زراعت سے متعلق قوانین پر حکومت کو نشانہ بنایا اور کہا کہ ملک کے مستقبل کے لئے ان قوانین کی مخالفت کرنی ہوگی۔ انہوں نے کسانوں سے ڈیجیٹل بات چیت کے دوران…
مزید پڑھیں ....

کوروناوائرس: ملک میں 26 دن میں ایک ہزار سے کم اموات، 24 گھنٹوں میں 70 ہزار نئے کیسز

نئی دہلی ،29؍ستمبر( بی این ایس ) دنیا میں سب سے تیز کورونا ہندوستان میں پھیل رہا ہے، لیکن شاید اب اتنا جان لیوا نہیں ہے۔ کیونکہ نئے مریضوںسے زیادہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں 70589 نئے کیسزدرج کیے گئے…
مزید پڑھیں ....