Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

ہندوستان – چین فوج کے درمیان سکم میں ہوا تھا معمولی تصادم

مقامی کمانڈروں نے معاملے کو کیا حل : ہندوستانی فوج نئی دہلی ،25؍جنوری (بی این ایس ) ہندوستان اور چین آرمی کے مابین سکم میں معمولی تصادم کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ایل اے سی پر دونوں فوجوں کے مابین تصادم 20 جنوری کو سکم کے علاقے ناکو لا…
مزید پڑھیں ....

ہندوستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 13203 نئے کیسز، 131 اموات

نئی دہلی ،25؍جنوری (بی این ایس ) ہندوستان میں ایک دن کورونا کے 13203 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کل کیسزبڑھ کر 10667736 ہو گئے ہیں۔ جن میں سے 10330084 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ملک میں مریضوں کی صحت یابی کی شرح 96.83 فیصد ہوگئی ہے۔…
مزید پڑھیں ....

لالو یادو کا علاج دہلی کے ایمس میں جاری ، نگرانی کے لئے بنایا جاسکتا ہے ماہر ڈاکٹروں کا پینل

نئی دہلی،25؍جنوری ( بی این ایس ) بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی ایمس میں داخل کرایا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق پیر کے روز ان کے صحت کی نگرانی کے لئے ماہر ڈاکٹروں کی ایک…
مزید پڑھیں ....

یوپی حکومت نے گھر میں 6 لیٹر سے زائد شراب رکھنے والوں کے لئے بنایا نیا قانون

لکھنؤ،25؍جنوری ( آئی این ایس انڈیا ) اگر آپ یوپی میں رہتے ہیں اور گھر میں شراب رکھتے ہیں تو جان لیجیے کہ ایکسائز پالیسی میں نئی دفعات کے تحت اب آپ کو اس کے لیے لائسنس لینا ہوگا ۔ ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ شراب کے ذاتی استعمال کے لئے…
مزید پڑھیں ....

ہندوستان کے زرعی شعبے کو کارپوریٹ گھرانوں کے حوالے کرکےختم کر رہے ہیں وزیر اعظم مودی : راہل گاندھی

کرور،25؍جنوری (بی این ایس ) کانگریس کے صدر راہل تمل ناڈو کے دورے پرہیں۔ راہل نے آج کرور میں لوگوں سے بات کی۔ اس دوران انہوں نے مرکزی حکومت پر حملہ کیا۔ راہل نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی صنعتکاروں کے حوالے کرکے ہندوستان کے زراعت کے…
مزید پڑھیں ....

مرکز نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا:واٹس ایپ ہندوستانی صارفین سے ا متیازی سلوک کررہا ہے

نئی دہلی ،25؍جنوری (بی این ایس ) سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کی نئی پالیسی پابندی لگانے کے معاملے میں پیر کو ہوئی سماعت میں مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ مرکزی حکومت نے واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بارے میں نوٹس جاری کیا ہے۔ مرکزی…
مزید پڑھیں ....

بھاجپائیوں کیلئے مشکلیں کھڑی :بھاجپا کے ’جے شری رام‘ کے جواب میں ترنمول کا ’ہرے کرشنا ہرے رام ‘ کا…

کولکاتہ ، 25جنوری ( بی این ایس ) 23 جنوری کو سبھاش چندر بوس کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران جب مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو اسٹیج پر خطاب کے لئے مدعو کیاگیا ،تو سامعین کی طرف سے ،جن کی اکثریت بھاجپانواز کی تھی، نے ’جے شری رام‘…
مزید پڑھیں ....

سونو نگم کی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات ، کہا، یوپی کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں

عوام سے رام مندر کی تعمیر میں تعاون کے لئے بھی کی اپیل لکھنؤ، 25جنوری ( بی این ایس ) بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونو نگم نے لکھنؤ میں پیر کے دن وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی۔ اس دوران وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سونو نگم کو…
مزید پڑھیں ....

کہانی کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی : 12کروڑ ہوئے بیروزگار، مگر 100 بڑے ارب پتی کی دولت میں 35 فیصد کا…

نئی دہلی، 25جنوری ( بی این ایس ) سال گزشتہ ہلاکت خیز لاک ڈاؤن کے دوران گرچہ 12کروڑ لوگوں کاروزگار ختم ہوگیا ہو، لیکن طرفۂ تماشاکہہ لیں کہ ملک کے 100 سب سے امیر لوگوں کی دولت میں 35فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رقم کے تناظر میں دیکھاجائے ،تو اس…
مزید پڑھیں ....

’ وو ٹرس ڈے‘ پر کمیشن کا تحفہ، اب ووٹر آئی ڈی بھی ہوگا ڈیجیٹل

آج سے نئے ووٹر شناختی کارڈ کی پی ڈی ایف فائل کرسکیں گے ڈاؤن لوڈ نئی دہلی، 25جنوری ( بی این ایس ) ووٹر کا شناختی کارڈ کا کھو جانا یا خراب ہوجانے کے بعد اس کا دوبارہ بنوانا بہت مشکل کا م تھا،لیکن اب اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے یہ مشکل…
مزید پڑھیں ....