Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

ڈی ڈی سی اے تنازعہ

عدالت نے کیجریوال کی درخواست پر جیٹلی سے جواب مانگا نئی دہلی، 9 ؍مئی:دہلی ہائی کورٹ نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اس درخواست پر وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے جواب مانگا ہے ،جس میں انہوں نے بی جے پی لیڈر کی طرف سے دائر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ…
مزید پڑھیں ....

یوگی کے یوپی میں جنگل راج

سہارنپور نسلی تشددمیں چار مقامات پر آتش زنی دلتوں کے گھرجلائے جانے کے بعدکشیدگی برقرار،پولیس پرپتھرائو سہارنپور9مئی:یوپی میں اکھلیش دورکے ایک ایک واقعہ پرجنگل راج کاتمغہ دیاجاتاتھالیکن یوگی راج میں بھی اترپردیش مسلسل شرپسندعناصراورفرقہ…
مزید پڑھیں ....

غیرملکی چندے کاحساب دیجیے:مرکزی وزارت داخلہ

عام آدمی پارٹی کے بعداب کانگریس سمیت مختلف جماعتوں کونوٹس،آپ نے جمہوریت کے لیے خطرناک بتایا نئی دہلی9مئی: مرکزی وزارت داخلہ نے حکمران بی جے پی سمیت دیگرجماعتوں سے بیرون ملک سے ملے چندے کابیورامانگاہے۔وزارت نے بی جے پی کے علاوہ کانگریس…
مزید پڑھیں ....

عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی میں لائیودکھائی ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کی ڈیمو

ای وی ایم بنانے والاملک بھی اس کااستعمال نہیں کرتا،سوربھ بھاردواج نے اٹھائے سوال نئی مشین ہوتے ہوئے بھی راجستھان سے کیوں منگائی گئی ووٹنگ مشین،الکالامبانے گھیرا نئی دہلی9مئی: دہلی حکومت نے منگل کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلایا، جس میں عام…
مزید پڑھیں ....

قرآن وسنت کی تعلیمات میں کسی تبدیلی کی گنجائش نہیں

خانقاہ منعمیہ میتن گھاٹ میںمسلم پرسنل لا بیداری مہم کے آخری اجتماع سے علمائے کرام کا خطاب پٹنہ 7مئی(پریس ریلیز)، جماعت اسلامی ہند،پٹنہ کی مسلم پرسنل لا بیداری مہم کا اختتام آج خانقاہ منعمیہ کے وسیع احاطے میں ایک جلسہ عام کے ساتھ…
مزید پڑھیں ....

کیجریوال استعفی نہیں دیں گے : عام آدمی پارٹی

نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی)عام آدمی پارٹی (آپ) نے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر لگے بدعنوانی کے الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ پارٹی کے خلاف بڑی سازش ہے اسلئے مسٹر کیجریوال ہرگز استعفی نہیں دیں گے۔ آپ کے ترجمان…
مزید پڑھیں ....

بوہرا خواتین کے ختنہ کے خلاف پٹیشن

سپریم کورٹ نے مرکزی اور خارجہ ریاستوں کو نوٹس جاری کیا نئی دہلی، 8مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بوہرا فرقہ کی خواتین میں ختنہ کے رسم کے خلاف دائر عرضی پر آج مرکزی حکومت اور چار ریاستوں سے آ ج جواب طلب کیا ۔چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر کی…
مزید پڑھیں ....

چارہ گھوٹالہ معاملے میں سپریم کورٹ سے لالو کو جھٹکا

نئی دہلی،8مئی(یواین آئی)سپریم کورٹ نے کروڑوں روپے کے چارہ گھوٹالہ معاملے میں راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد یادو کو آج بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ان کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے جھارکھن ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں ....

بردوان میں ترنمول کانگریس کے دفتر میں دھماکہ

ایک ہلاک ۔ تین زخمی کلکتہ8مئی (یو این آئی) مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے اوش گرام میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے مقامی دفتر میں دھماکہ ہونے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ہیں۔یہ واقعہ کل شام7بجے کے قریب پیش آیا…
مزید پڑھیں ....

لالو یادو کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے نتیش کمار

اپنے ہی دعویٰ سے پلٹ گئی بی جے پی پٹنہ، 8 ؍مئی:بی جے پی ہمیشہ سے کہتی رہی ہے کہ مہاگٹھ بندھن ٹوٹ جائے گااوریہ اتحادچلنے والانہیں ہے لیکن اب وہ اپنے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی ہے اوراس نے کہاہے کہ نتیش کبھی بھی لالوکاساتھ نہیں چھوڑسکتے ہیں۔مسلسل…
مزید پڑھیں ....