Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

ملک کی فوج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے قابل ہے:نرملاسیتارمن

وارانسی،14ستمبر(بی این ایس؍ایجنسی) وزیردفاع نرملاسیتارمن نے آج کہا کہ ملک کی فوج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے قابل ہے۔ڈوکلام تعطل اورجنگ بندی کی مسلسل ہو رہی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر دفاع نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں…
مزید پڑھیں ....

4ماہ کی اعلی سطح پرپہنچی تھوک مہنگائی کی شرح، پٹرول – پیازمہنگے

نئی دہلی،14ستمبر(بی این ایس؍ایجنسی) خوردہ کے بعد اگست میں تھوک مہنگائی شرح میں اضافہ دیکھنے کو مل رہاہے۔اگست میں تھوک افراط زر 4مہینے کی اونچی سطح پرپہنچی ہے۔پیازکی تھوک مہنگائی شرح میں اضافہ ہونے سے اگست میں افراط زر کی شرح 3.24فیصد بڑھ…
مزید پڑھیں ....

ہند-جاپان کے مابین15معاہدوں پردستخط

دہشت گردی پرپاکستان کوجھٹکا،مودی-آبے بولے جیش اورلشکرسے مل کرلڑیں گے ہند-جاپان احمدآباد،14ستمبر(بی این ایس؍ایجنسی) ہندوستان اور جاپان کے مشترکہ بیان میں دونوں ممالک نے دہشت گردی کے مسئلے پر سخت موقف اختیار کیا ہے۔نریندر مودی اور شنجے آبے…
مزید پڑھیں ....

جے این یوسمیت100سے زئداداروں کاایف سی آراے لائسنس منسوخ

نہیں لے پائیں گے غیرملکی چندہ نئی دہلی،14ستمبر(بی این ایس؍ایجنسی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو(، دہلی یونیورسٹی (ڈی یو)، آئی آئی ٹی دہلی اور انڈین زرعی تحقیق کونسل (آئی سی اے آر) جیسے سو سے زیادہ اعلی تعلیمی اداروں پر مرکز نے بیرون…
مزید پڑھیں ....

وزیراعظم مودی پربھڑکی ہندو مہاسبھا،کہاشنجے آبے کے ساتھ مسجدجاناہندومخالف

نئی دہلی،14ستمبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم شنجے آپے کے مسجد کے دورے پراکھل بارتیہ ہندومہاسبھانے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔مہاسبھا نے مودی کے اس قدم کو ہندوستانی ثقافت کے خلاف قراردیا اور کہا کہ 125کروڑ ہندو اسے معاف…
مزید پڑھیں ....

شیوسینا نے کی بلٹ ٹرین کی مخالفت ،کہا یہ عام لوگوں کے لئے نہیں امیر وںکے لئے

نئی دہلی،14ستمبر مرکز میں حکمران این ڈی اے میں شامل شیوسینا مودی حکومت کے خلاف اب بلٹ ٹرین منصوبے کو لے کر میدان میں اتر گئی ہے۔شیو سینا نے بلٹ ٹرین پروجیکٹ کے بارے میں بہت سے سوالات اٹھائے ہیں۔پارٹی کے ترجمان اخبار سامنا میں مضامین کے…
مزید پڑھیں ....

مرکزعلم ودانش علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعلیمی وثقافتی خبریں

یونیورسٹی ہندی زبان کے فروغ کے لئے پابندِ عہد ہے:وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور علی گڑھ، 14؍ستمبر : بصیرت نیوزسروس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ’’راج بھاشا عملدرآمد کمیٹی‘‘ کے زیرِ اہتمام یومِ ِہندی کے موقعہ پر منائے جا رہے ’’ ہندی…
مزید پڑھیں ....

بہار سیلاب متاثرین کی امداد

جمعیۃ علماء مہاراشٹر ریلیف فنڈ میں مالیگائوں جمعیہ نے پانچ لاکھ روپیہ دیا ممبئی۱۴؍ ستمبر(بصیرت نیوزسروس) جمعیۃ علماء جس کی تاریخ یہ رہی ہے کہ ناگہانی حالات میں فوری طور پر اپنی خدمات فراہم کر کے عوامی سطح پر راحت رسانی کا کام کرتی رہی ہے…
مزید پڑھیں ....

فرقہ پرستی کیخلاف ملک کو بیدار کرے گی جمعیت علماء: مولانا محمودمد نی

مرکزی مجلس منتظمہ کا اجلاس اور’’ امن و ایکتا سمیلن‘‘کی تیاری شباب پر نئی دہلی13ستمبر(آئی این ایس انڈیا) اس وقت ملک کی تکثیریت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاژ کرنے والی طاقتیں سرگرم ہیں ۔جمعیۃ علماء ہند اپنی روایت کے مطابق ہمیشہ محبت…
مزید پڑھیں ....

اسپیڈ پوسٹ سے بھیجا دس لاکھ روپیہ کی رنگداری کے مطالبہ کاخط

مظفرنگر کے شوقین کالیا کے نام سے مانگی گئی رنگداری،بھوکا ہیڑی کی نہر پر بلایا گیا دیوبند،13؍ ستمبر(سمیر چودھری) محلہ سرائے کہاران کے ایک شخص کے پاس اسپیڈ پوسٹ سے آ ئے لیٹر کو پڑھ کر اس کے پیروں تلے کی زمین کھسک گئی۔خط میں دس لاکھ روپیہ…
مزید پڑھیں ....