Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

تحریک اوقاف کی بیڑ ضلع کمیٹی کی تشکیل

موجودہ دور میں وقف املاک کا تحفظ ایک دینی و ملی فریضہ ہے ،مرزاعبدالقیو م ندوی خورشید عالم صدر، نسیم انعامدار نائب صدر، فاروق پٹیل اور شیخ شفیق سیکریٹری منتخب بیڑ :12؍اپریل پریس ریلیز بیڑ ضلع میں بڑے پیمانے پر اوقافی جائیدادوں پر…
مزید پڑھیں ....

والدین کی بددعا دنیاوآخرت برباد کردے گی: مفتی فضل الرحمان قاسمی

الہ آباد:12؍اپریل بصیرت نیوزسروس والدین کا مقام ومرتبہ اسلام نے بلند کیا ہے، اللہ تبارک وتعالی نے قرآن کریم کی تین آیات میں جہاں اپنی عبادت کا حکم دیا ہے اس کے معا بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کے معاملہ کو بیان کیا ہے، اس سے والدین کی…
مزید پڑھیں ....

مناظر اسلام مولانا محمد آصف قاسمی اعظمی کی کل الہ آباد آمد

الہ آباد۔۱۱؍اپریل: ( فضل الرحمان قاسمی )ملک کے مشہورومعروف عالم دین، مناظر اسلام مولانا محمد آصف صاحب قاسمی اعظمی کی کل الہ آباد آمد ھورھی ھے، بروز جمعرات بعد نماز عشاء شھر کے مشھور منصور پارک میں اصلاح معاشرہ کے ایک عظیم الشان جلسہ سے…
مزید پڑھیں ....

جیو کا نیا’دھن دھنا دھن آفر

309 روپئے میں 3 ماہ سب کچھ فری ممبئی۔۱۱؍اپریل: (نیوز۱۸) ریلائنس جیو منگل کو نیا 'دھن دھنا دھن آفر لے کر آیا ہے۔ اس آفر کے تحت كسٹمرس کو 309 روپے کے ریچارج میں تین ماہ تک لا محدود سروسز دی جائیں گی۔ اس پلان کے تحت، یوزرس کو ہر روز 1 جی…
مزید پڑھیں ....

طلاق ثلاثہ اور ایودھیا کے مسئلے پر ۱۵؍اپریل کو مسلم پرسنل لاء بورڈ کی میٹنگ

لکھنؤ۔۱۱؍اپریل: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبران کی آئندہ 15 اپریل کو شروع ہونے والی دو روزہ اجلاس میں تین طلاق اور ایودھیا تنازعہ کے تعلق سے گفت وشنید اور حل سمیت کئی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بورڈ کے سینئر رکن مولانا…
مزید پڑھیں ....

طلاق ثلاثہ کے خلاف فرضی دستخطی مہم

راجستھان میں مسلم خواتین کو خبر دار رہنے کی تلقین نئی دہلی۔۱۱؍اپریل(یواین آئی) راجستھان میں کچھ تنظیمیں گھر گھر جا کرمسلم خواتین کے درمیان ’’شناخت شدہ دستخطی مہم‘‘ چلا رہی ہیں ۔ ان دستخطوں سے طلاق مخالف پروپگنڈے میں حربے کا کام لیا جا…
مزید پڑھیں ....

رانا ایوب کو فحش میسج بھیجنے والا بنسی لال نوکری سے برخاست

ممبئی۔۱۱؍اپریل: متحدہ عرب امارات کی فرم الفا پینٹ نے سوشل میڈیا پر صحافی رانا ایوب کو فحش میسج کرنے اور اسلام کے خلاف اشتعال انگیز مواد بھیجنے کے لئے ایک ملازم کو نکال دیا ہے جس کی شناخت بنسی لال کے طور پر کی گئی ہے جو کیرل کا رہنے والا ہے…
مزید پڑھیں ....

بھاگوت کے صدر بننے کیلئے اجمیر شریف میں دعا کی گئی

اجمیر،۱۱؍ اپریل (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کو ملک کا صدر بنائے جانے کے لئے راجستھان میں اجمیر کی خواجہ صاحب کی درگاہ پر گزشتہ دیر رات مسلم نوجوان انسداد دہشت گردی کمیٹی کی جانب سے مخملی چادر اور عقیدت کے پھول…
مزید پڑھیں ....

حیدرآباد میں ہنومان جینتی جلوس کے موقع پر کشیدگی

ڈی جے کے استعمال کو لیکر بجرنگ دل کارکنوں کی پولس سے جھڑپ حیدرآباد،۱۱؍اپریل (یواین آئی )شہر حیدرآباد میں آج ہنومان جینتی جلوس بڑے پیمانے پر نکالاگیا۔گولی گوڑہ میں شوبھایاترا کے موقع پر ڈی جے کے استعمال کے مسئلہ پر بجرنگ دل کے کارکنوں…
مزید پڑھیں ....

وادی میں دوسرے دن بھی ہڑتال جاری ، شوپیاں میں اسکول نذرآتش

معمولات زندگی درہم برہم ،اننت ناگ لوک سبھا سیٹ پر ضمنی الیکشن 25مئی تک کے لیے ملتوی جموں، 11؍اپریل:اتوار کو سری نگر پارلیمانی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے دوران 8 شہریوں کی ہلاکت کی مخالفت میں وادی کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے طلب کی گئی…
مزید پڑھیں ....