Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

ای وی ایم پرسولہ اپوزیشن پارٹیوں نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کی

اب کل جماعتی میٹنگ بلائے گا کمیشن،گجرات اورہماچل پردیش کی نصف سیٹوں پرہی ای وی ایم سے ہوسکتی ہے ووٹنگ نئی دہلی10اپریل: الیکشن کمیشن نے انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم) میں مبینہ گڑبڑیوں کے معاملے پر 16 اپوزیشن جماعتوں کے…
مزید پڑھیں ....

پیلٹ گن کااستعمال آخری متبادل کے طورپرکیاجارہاہے

کسی کو مارنا سکیورٹی کا مقصد نہیں،مرکزنے سپریم کورٹ میں صفائی پیش کی نئی دہلی10اپریل: جموں وکشمیرمیں پیلیٹ گن کے استعمال پر روک لگانے کی درخواست پرمرکزنے سپریم کورٹ میں کہاکہ پیلیٹ گن کااستعمال آخری آپشن پر طور پر کیا جا رہا ہے۔کسی کو…
مزید پڑھیں ....

اپنی بدعنوانی چھپارہی ہے بی جے پی

یوگیندریادونے بی جے پی کوکارپوریشن الیکشن سے ہٹنے کاچیلنج کیا نئی دہلی10اپریل:سوراج انڈیا کے قومی صدر یوگیندر یادو نے دہلی میونسپل کارپوریشن میں گزشتہ ایک دہائی سے قابض بی جے پی کے موجودہ کونسلر کے ٹکٹ کاٹنے کے فیصلے کو ناکافی قرار دیتے…
مزید پڑھیں ....

تنازعہ کے بعد بہار کے فاربس گنج میں دفعہ -144 نافذ

فاربس گنج10اپریل:بہارمیں ارریہ ضلع کے فاربس گنج شہر میں کرکٹ میچ کو لے کر دوگروپ میں ہوئے تنازعہ کے بعد پیر کو فسادیوں کی طرف سے ہوئے پتھراؤمیں کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ سدھیر کمار پورنے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ…
مزید پڑھیں ....

گئورکشا کے نام پرغنڈہ گردی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

الور10اپریل:میوات کے نوجوانوں کی تنظیم نے پیر کو شہر میں جلوس نکال کرگئورکشاکے نام پرغنڈہ گردی کر نیوالے تشدد کے تمام ملزمان کو گرفتار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔تنظیم کی جانب سے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم بھی سونپاگیا۔ میمورنڈم میں ایک…
مزید پڑھیں ....

دہشت گردی کے الزام سے4 مسلم نوجوان باعزت بری

ریکارڈ مدت میں مقدمہ کا فیصلہ قابل ستائش : مولانا ارشد مدنی نئی دہلی10اپریل:ممنوعہ دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کا رکن ہونے اور انڈین مجاہدین کے مبینہ بانیوں بھٹکل برادران کو منگلور شہر میں پناہ دینے کے معاملے میں آج منگلور کی خصوصی…
مزید پڑھیں ....

ایس پی سیل کی میٹنگ میں اکھلیش یادو کی قیادت میں جدوجہد کا اعلان

لکھنؤ، 10؍اپریل:سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے ریاستی صدردفترمیںپیرکوپارٹی کی ونگ، پچھڑا سیل اور ایڈووکیٹ سبھا کی مشترکہ میٹنگ میں قرارداد منظور کرکے قومی صدر اکھلیش یادو کی قیادت کے تئیں یقین ظاہر کرتے ہوئے ان کی قیادت میں جدوجہد کرنے کا حل…
مزید پڑھیں ....

آر ایس ایس کیرالہ میں مبینہ تشدد کی مخالفت کرے گا

لکھنؤ، 10؍اپریل:راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کیرلہ میں سنگھ کارکنوں کے اوپر کئے جا رہے مبینہ تشدد کی مخالفت میں ضلع افسر کو میمورنڈم سونپے گا۔مشرقی اتر پردیش کے اودھ صوبے میں 12اپریل ؍کو ڈویژنل ہیڈکواٹر پر اجلاس کے بعد ڈویژنل کمشنر کو…
مزید پڑھیں ....

کتاب ’’کیا آپ کو اللہ کی تلاش ہے‘‘ کی رسم اجراء

حیدرآباد۔۱۰؍اپریل: حافظ سید شکیل الرحمن کی اطلاع کے بموجب جناب سید نصرت قادری صاحب کی تصنیف ’’کیا آپ کو اللہ کی تلاش ہے ‘‘ ترمیم و اضافہ کے بعد اس کا جدید ایڈیشن منظر عام پر آچکا ہے ، اس کتاب میں جناب سید نصرت قادری صاحب نے اصلاحِ معاشرہ…
مزید پڑھیں ....

مرکزی و ریاستی حکومتوں میں خواتین کے تحفظ کے قانون پر عمل نہیں ہو رہا ہے: اے کے لال

آگرہ۔۱۰؍اپریل:  سی تنظیم کی طرف كنسٹيوشنل کلب میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں موجود تمام مہمانوں نے اپنے اپنے موضوع پر روشنی ڈالی، پروگرام کے صدر محترمہ دویا لال نے خواتین کی حفاظت پر سوال اٹھائے، انہوں نے کہا کہ ہرروز…
مزید پڑھیں ....