Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

لکھنؤ انکاؤنٹر کی عدالتی جانچ شروع

، ۱۳ اپریل تک ایس ڈی ایم سنجے پانڈے بیانات درج کریں گے لکھنو،۲اپریل : اترپردیش کی راجدھانی لکھنو میں ہوئے مبینہ انکاونٹر کی عدالتی جانچ شروع ہوگئی ہے ۔ ضلع مجسٹریٹ پریہ درشنی کی ہدایت پر یہ جانچ ایس ڈی ایم سنجے پانڈے کررہے ہیں ۔ خیال رہے…
مزید پڑھیں ....

مسلمان سمجھ چکے ہیں کہ دہشت گردی اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش ہے :راج ناتھ

نئی دہلی،۲اپریل: مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو کہا کہ ملک کسی بھی تشدد کے خلاف متحد ہے اور مسلمانوں کو یہ سمجھ میں آ گیا ہے کہ دہشت گردی اسلام کو بدنام کرنے کی ایک کوشش ہے۔ صحافیوں نے جب ان سے جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کی…
مزید پڑھیں ....

’’ای وی ایم کے معاملہ کی جانچ ہونی چاہیے‘‘

اکھلیش یادو نے بھی اٹھایاسوال ، کہا:بات انتخابی عمل پرعوام کے اعتماد کی ہے لکھنؤ،2؍اپریل -مدھیہ پردیش میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم )میں ہوئی گڑبڑی کو لے کر یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے بھی سوال کھڑا کیا ہے ۔ٹوئٹر پر اس…
مزید پڑھیں ....

سیمی سے تعلق کے الزام میں ۵ برسوں سے قید مسلم نوجوانوں کے مقدمات کا ٹرائل جلد شروع ہونے کا امکان:…

ممبئی۔۲؍اپریل:(پریس ریلیز) سیمی سے تعلق کے الزام میں قید ۳ مسلم نوجوانوں کے التواء کے پڑے مقدمات کی سماعت کا امکان آج اس وقت پیدا ہوگیا جب ان کے مقدمات کی پیروی کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے ایڈووکیٹ دلدار خان نے اکولہ کی…
مزید پڑھیں ....

سنگینیوں کے سائے میں رام نومی کا جلوس اختتام پذیر

مسلم اکثریتی علاقہ جری مری میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد پولس کا سخت ایکشن ، صرف پالکی کو ہی مسجد کے قریب سے گزرنے کی اجازت،قانون شکنی کرنے والے بجرنگ دل کے رضا کاروں پر پولس کی سخت نظر ممبئی۔۲؍اپریل(نمائندہ خصوصی ) ممبئی کے مضافات مسلم…
مزید پڑھیں ....

مدارس اسلامیہ انسانی معاشرے کو اپنی نافعیت کا احساس دلائیں :مولانا محمد ارشد فیضی

جالے ۔۲؍اپریل: (رفیع ساگر) مخلوط عصری نظام تعلیم کے طوفان خیز ماحول میں اگر ملک کے چپے چپے تک پھیلے چھوٹے بڑے مدارس اسلامیہ اپنا کھویا ہوا وقار حاصل کرکے انسانی معاشرے میں اپنی عظمت کی موثر لکیریں قائم کرنا چاہتے ہیں تو انہیں عملی طور پر…
مزید پڑھیں ....

راہ نبویﷺ پرہی دنیا وآخرت کی سربلندی کا راز پنہاں ہے

مدرسہ کنزالعلوم ٹڈولی میں منعقد سالانہ اجلاس عام میں مہتمم دارالعلوم دیوبند کا خطاب دیوبند۔۲؍ اپریل(نامہ نگار)حسب سابق علاقہ کی ممتاز دینی درسگاہ مدرسہ کنزالعلوم ٹڈولی میں آج عظیم الشان سالانہ اجلاس عام کاانعقاد کیاگیا،جس میں نامور علماء…
مزید پڑھیں ....

پولس کی چھاپہ ماری مہم میں ناجائز شراب کا ذخیرہ ضبط

جالے۔۲؍اپریل: (رفیع ساگر) ایس ایس پی ستیہ ویر سنگھ کی ہدایت پر ضلع میں ناجائز شراب کی فروختگی کے خلاف چلائی جا رہی خصوصی مہم کے دوران اتوار کو دوسرے دن بھی پولیس ٹیم نے چھاپہ ماری کر کے ناجائز شراب کے ذخیرے ضبط کئے ہیں ،تاہم ممنوعہ شراب کا…
مزید پڑھیں ....

مسلم بچیاں سنت طریقے سے نکاح کر کے برائیوں سے بچنے کی کوشش کریں

پٹنہ حج بھون میں مسلم پرسنل لاء بورڈ ویمنس ونگ کی جانب سے منعقدہ یک روزہ تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ کانفرنس سے ڈاکٹر مہہ جبیں کا خطاب پٹنہ،۲؍اپریل (پریس ریلیز)آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیر اہتمام پٹنہ کے حج بھون میں یک روزہ سیمینار…
مزید پڑھیں ....

کیا بابری مسجد کا مسئلہ اقوام متحدہ میں حل کیاجائے گا؟

۶۸ برس سے حکومتوں اور عدالتوں نے بابری مسجد۔رام جنم بھومی مقدمے کا جرأتمندی سے حل ڈھونڈنے اور فیصلہ سنانے کے بجائے ٹال مٹول سے کام لیا ہے، یہ رویہ مایوس کن ہے کیوں کہ آج بھی مسلمانوں کا عدلیہ پر اعتماد قائم ہے! تجزیہ وتبصرہ: سعید حمید…
مزید پڑھیں ....