Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

این آئی اے نے چارچ شیٹ داخل کی ، سادھوی پرگیہ کا نام نہیں

ممبئی ، ۱۳؍مئی: (پردیش ۱۸؍دینک بھاسکر) 2008 کے مالیگاؤں دھماکے میں قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے نے این آئی اے کی ایک عدالت میں دوسری چارچ شیٹ داخل کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس چارچ شیٹ میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کر کلین چٹ دی گئی ہے…
مزید پڑھیں ....

جمعیۃ علماء ضلع اورنگ آباد کی ضلعی مجلس عاملہ کا انتخاب

مولانا معز الدین فاروقی صدر ،اور عبد الروف انجینر جنرل سکریٹری منتخب اورنگ آباد:12؍ مئی ( پریس ریلیز ) جمعیۃ علماء ضلع اورنگ آباد کے ارکان عاملہ و مجلس منتظمہ کا انتخابی اجلاس مسجد گلشن محل اورنگ آباد میں حافظ محمد ندیم صدیقی صدر جمعیۃ…
مزید پڑھیں ....

جموں وکشمیر کے امن کو پاکستان درہم برہم کرنے کی کوشش میں مصروف : آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ

سرینگر۔ 12مئی(یو این این )ریاست جموں وکشمیر کے امن کو پاکستان کی جانب سے درہم برہم کرنے کا انکشاف کرتے ہوئے فوجی سربراہ نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی پاکستان بھرپور اعانت کر رہا ہے ،فوج کو جنگی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار رہنا ہوگا تاہم…
مزید پڑھیں ....

نتیش نے کاشی میں اٹھایا شراب کا مسئلہ

کہا BJP حکومت اپنی ریاستوں میں شراب پر پاپندی کیوں نہیں عائد کرتی کاشی، ۱۲؍مئی: (آج تک) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے یوپی میں اسمبلی انتخابات کی آہٹ کے درمیان جمعرات کو وارانسی میں ریلی کر 'مشن یوپی متعارف کرایا۔ وزیر اعظم نریندر مودی…
مزید پڑھیں ....

آج بھی حاجی علی درگاہ تک نہیں پہنچ پائیں تروپتی دیسائی

ممبئی، ۱۲؍مئی: خواتین کے لئے مذہبی مقامات پر عبادت اور پوجا کے لئے لڑائی لڑ رہی تروپتی دیسائی نے آج بھی ممبئی کی حاجی علی درگاہ میں جانے کی کوشش کی لیکن مزار تک نہیں پہنچ سکی۔ بتا دیں کہ دیسائی مندر اور درگاہ میں مردوں کی طرح عورتوں کے…
مزید پڑھیں ....

ریزرو بینک کے گورنر ملک کے لئے موزوں نہیں

انہیں شکاگو بھیج دیا جانا چاہئے: سبرامنیم سوامی نئی دہلی۔ ۱۲؍مئی: (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے فائر برانڈ لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ریزرو بینک آف انڈیا(آربی آئی) کے گورنر رگھو رام راجن کو ملک کے لئے نا موزوں بتاتے…
مزید پڑھیں ....

رحمانی ویب میڈیکل کی۴؍طالبات انٹر سائنس میںپٹنہ ضلع ٹاپ ۱۰ میںشامل

اسٹیٹ ٹاپ 10 میںIIT-JEE کی تیاری کررہے ،ریحان حیدرنے دسواںمقام اور میڈیکل کی تیاری کررہی ،زوبیہ اختر کو آٹھواں مقام حاصل ہوا پٹنہ ۱۱؍ مئی۔(پریس ریلیز) انٹرمیڈیٹ سائنس ۲۰۱۶ء کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔اس کے مطابق اسٹیٹ…
مزید پڑھیں ....

شیخ حسینہ ہندوستان کی ڈکٹیشن پر اسلام پسندوں کے خلاف برسر جنگ ہوگئی ہیں: گیلانی کا الزام

سری نگر۔ ۱۲؍مئی: (یواین آئی) وادی کشمیر کے بزرگ علیحدگی پسند رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمان نظامی کو تختۂ دار پر چڑھانے پر اپنے گہرے صدمے اور رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان…
مزید پڑھیں ....

شیوسینا نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھا

ڈکٹیٹر ہٹلر کا بھی غرور ختم ہو گیا تھا، خود کو گولی ماری تھی: ادھو ٹھاکرے نئی دہلی۔۔ ۱۲؍مئی: (پردیش ۱۸) اتراکھنڈ میں مرکزی حکومت کی فضیحت کے بعد اب شیوسینا نے جلے پر نمک چھڑکا ہے۔ شیوسینا کے ترجمان اخبار سامنا کے اداریے میں ادھو ٹھاکرے نے…
مزید پڑھیں ....

دہلی کے وجے چوک علاقہ میں ممبران پارلیمنٹ کی پارکنگ سے لاش برآمد

نئی دہلی۔ ۔ ۱۲؍مئی: (پردیش ۱۸) قومی دارالحکومت دہلی کےوجے چوک علاقے میں ممبران پارلیمنٹ کے پارکنگ ایریا کے سخت سکیورٹی والےعلاقےمیں ایک 39سالہ شخص کی لاش ایک درخت سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔یہ علاقہ پارلیمنٹ کمپلکس کے مضافات میں آتا ہے۔…
مزید پڑھیں ....