Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

سونیا گاندھی کو ہسپتال سے چھٹی ملی، آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا

نئی دہلی14اگست:کانگریس صدرسونیاگاندھی کو آج یہاں کے ایک نجی ہسپتال سے چھٹی مل گئی۔ہسپتال میں ان کاگزشتہ11دنوں سے پانی کی کمی،بخار اورکندھے کی چوٹ کا علاج چل رہا تھا۔سر گنگا رام ہسپتال میں ان کاعلاج کر رہے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیماری…
مزید پڑھیں ....

کشمیر کے حالات بدستور خراب:کرفیو جاری، ہلاکتوںکی تعداد 58ہوگئی

انٹرنیٹ خدمات معطل، پھر بحال، سخت ترین کرفیو سے 'ریفرنڈم مارچ ناکام، تاریخی لال چوک چھاونی میں تبدیل کشمیر کے لوگوں کا درد پورا ملک محسوس کرتا ہے:رام مادھو کشمیر میں ملک مخالف نعرے لگانے والوں پر کیس درج کیاجائے: ڈی جی پی…
مزید پڑھیں ....

لال قلعہ پر پرندہ بھی پرنہیں مارسکتا

یوم آزادی کے موقع پر سیکورٹی کے پختہ بندوبست نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) یوم آزادی کے موقع پر تاریخی لال قلعہ میں منعقد ہونے والی اہم تقریب کے لئے سیکورٹی کے غیر معمولی بندوبست کئے گئے ہیں۔ دنیا کے بہت سے حصوں میں حالیہ دہشت گردانہ…
مزید پڑھیں ....

بلیا میں گائے اسملنگ کے معاملہ پر تھانے کا گھیرائو

پولس اور بی جے پی لیڈر وان کے حامیوں کے درمیان تصادم ، لاٹھی چارج میں ایک موت بلیا، ۱۳؍اگست: (بی این ایس) اترپردیش کے بلیا میں گائے کی اسمگلنگ کے مبینہ معاملے میں پولیس اور بی جے پی لیڈر اور ان کے حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص کی موت…
مزید پڑھیں ....

یعقوب میمن کی پھانسی کے ذریعہ بی جے پی ملک میں فساد کرانا چاہتی تھی: راج ٹھاکرے

ممبئی، ۱۳؍اگست: (بی این ایس) ممبئی میں 1993 میں ہوئے بم دھماکوں کے مجرم یعقوب میمن کو پھانسی دئے جانے کے معاملے میں بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے الزام لگایا کہ مرکز اور ریاستوں کی بی جے پی کی قیادت والی…
مزید پڑھیں ....

’چھوٹا راجن نے جے ڈے کا قتل دائود سے رابطہ کے شک میں کیا‘

سی بی آئی کی اضافی چارج شیٹ میں تازہ انکشاف ممبئی، ۱۳؍اگست: (بی این ایس) سی بی آئی کی چارج شیٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ داؤد سے تعلقات کے شک میں چھوٹا راجن نے صحافی جےڈے کا قتل کروایا تھا۔ سی بی آئی کو سپليمنٹري چارج شیٹ دائر کرنے…
مزید پڑھیں ....

وزیر اعظم نے گئورکشکوں اورگائے کی توہین کی:وی ایچ پی

پروین توگڑیانے مودی کونشانہ بنایا،کہا، ہندئوں کانسلی پروفائل تیارکرنے کی کوشش گئورکشکوں کوغیرسماجی عناصرثابت کرنے کامطالبہ نئی دہلی،13اگست:وشو ہندو پریشد(وی ایچ پی) نے آج گئورکشکوں کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر سخت اعتراض…
مزید پڑھیں ....

سی بی آئی نے ایس بی آئی کی شکایت پر وجے مالیا کے خلاف نیامقدمہ درج کیا

نئی دہلی،13اگست:مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی طرف سے لون دھوکہ دہی معاملے میں کی گئی شکایت کے بعد صنعتکار وجے مالیاکے خلاف نیاکیس درج کیا ہے۔سی بی آئی کے ایک افسر نے آئی اے این ایس سے کہاکہ ہم نے ایس بی آئی کی شکایت…
مزید پڑھیں ....

ہندوستان کو شہداء کی توقعات والا ملک نہیں بنا سکی کانگریس:امت شاہ

لکھنؤ،13اگست:بھارتی جنتاپارٹی(بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ نے آج کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے 70سال میں سے 60سال ملک پر حکومت کرنے والی ’’ایک خاندان کی حکومت‘‘ہندوستان کی آزادی کے کیلئے جان نچھاور کرنے والے کروڑوں مجاہدین…
مزید پڑھیں ....

کانگریس ممبر اسمبلی کے خلاف بی جے پی رکن کا شرمناک تبصرہ

آسام اسمبلی میں ہنگامہ،صدرنے کانگریس رکن کومارشل کے ذریعہ باہرکروایا گوہاٹی، 13اگست:آسام اسمبلی میں بی جے پی کے ایک رکن کی طرف سے ایک کانگریس ممبر اسمبلی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کئے جانے کی وجہ سے ہنگامہ ہونے سے آج دو بار کارروائی ملتوی…
مزید پڑھیں ....