Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

آئندہ 5 دنوں میں کئی ریاستوں میں شدید بارش کا انتباہ ،الرٹ جاری

نئی دہلی،30؍جولائی (بی این ایس ) مون سون 2021 ملک کے بیشتر حصوں میں اپنے پورے شباب پر ہے ۔ دارالحکومت دہلی میں بھی مسلسل دو دنوں سے بارش کا ماحول بنا ہوا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں میں ملک کے کئی حصوں میں شدید بارش کی…
مزید پڑھیں ....

مرکزی تفتیشی ایجنسی این آئی اے مقدمات کی طویل تاخیر کے ذریعے ملزمین کو گناہ قبول کرنے پر مجبور…

دہلی ہائی کورٹ نے این آئی اے سے جواب مانگا ممبئی: 30 جولائی(پریس ریلیز)دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت و این آئی اے کو جواب داخل کرنے کے لئے چار ہفتے کا وقت دیا ہے، منظر امام کو این آئی اے نے ۲۰۱۳ ؁میں گرفتار کیا تھا جب کہ دیگر کئی ملزمین…
مزید پڑھیں ....

حضرت مولاناعبدالخالق سنبھلی رحمۃ اللہ علیہ نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند کاانتقال ملت کاعظیم نقصان

مولاناڈاکٹرمحمدنجیب قاسمی سنبھلی انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث ونائب مہتمم حضرت مولانا عبدالخالق صاحب سنبھلی 19 ذوالحجہ 1442بمطابق 30 جولائی 2021 بروز جمعہ تقریباً 71 سال کی عمر میں شام چار بجے…
مزید پڑھیں ....

مرکزعلم ودانش علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعلیمی وثقافتی سرگرمیوں کی اہم خبریں

ویب ٹاک علی گڑھ، 30 جولائی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مرکز برائے فروغ تعلیم و ثقافت مسلمانان ہند کے زیر اہتمام اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی: مدرسے سے جدید تعلیم تک' کے موضوع پر ایک ویب ٹاک کا انعقاد عمل میں آیا جس میں روایتی اور جدید کے…
مزید پڑھیں ....

دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کا انتقال

دیوبند۔ ۳۰؍جولائی:(ایس چودھری) دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم و مقبول استاذ مولانا عبدالخالق سنبھلی کا آج ساڑھے تین بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے ۔ بیچ میں طبیعت میں کچھ افاقہ بھی ہوا تھا…
مزید پڑھیں ....

دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کا انتقال

دیوبند۔ ۳۰؍جولائی:(ایس چودھری) دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کا آج ساڑھے تین بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے ۔ بیچ میں طبیعت میں کچھ افاقہ بھی ہوا تھا لیکن ادھر دو تین…
مزید پڑھیں ....

میڈیکل کالج داخلہ امتحان میں ا و بی سی اور ای ڈبلیو سی کے لئے ریزرویشن کا فیصلہ تاریخی ہے: آر سی پی…

پٹنہ،30 جولائی 2021(بی این ایس) جنتا دل یونائیٹڈ کے قومی صدر اور مرکزی وزیر اسٹیل آر سی پی سنگھ نے میڈیکل میں داخلہ امتحان نیٹ (این ای ای ٹی ) اور پی جی کورسوں میں او بی سی کے لئے 27فیصد اور معاشی طور پر کمزور طبقہ (ای ڈبلیو سی )کے…
مزید پڑھیں ....

بنکروں کی صنعت کو بچانے کے حکومت ٹھوس قدم اٹھائے! یو پی بنکر یونین کے سابق سکریٹری جاوید بھارتی کا…

ٹانڈہ (امبیڈکر نگر):30 جولائی(پریس ریلیز) ادھر دوسال میں بنکروں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہو چکی ہے کورونا اور لاک ڈاؤن سے جہاں بنکروں کی کمر ٹوٹی ہے وہیں اترپردیش کی حکومت کے ذریعے بجلی کے فلیٹ ریٹ اور پاس بک سہولت کو ختم کر دئیے جانے سے…
مزید پڑھیں ....

شارلن چوپڑہ کو عدالت سے جھٹکا راج کندرا فحش فلم معاملے میں پیشگی ضمانت کی عرضی خارج

ممبئی۔۲۹؍جولائی: (اسٹاف رپورٹر) فحش فلم معاملے میں اداکارہ شیلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا عدالتی حراست میں ہیں۔ اس معاملے میں کرائم برانچ نے شارلن چوپڑہ سے بھی تفتیش کی ہے اور انہوں نے کئی انکشافات کیے۔ بتادیں کہ شارلن چوپڑہ نے حال ہی میں…
مزید پڑھیں ....

مینابرادری کو گالی دینے کے الزام میں سدرشن نیوز چینل کے خلاف ناراضگی

جے پور۔۲۹؍جولائی: سدرشن نیوز کے مالک سریش چوہان کے کے کو راجستھان کے مینا برادری کے خلاف گالی دینے کے الزام میں سوشل میڈیا یوزر ان کی گرفتاری کی مانگ کررہے ہیں۔ چوہانکے کےخلاف ٹوئٹر پر لوگوں کا غصہ جم کر پھوٹ رہاہے ۔ کئی سوشل میڈیا کارکن نے…
مزید پڑھیں ....