ٹریکٹر پریڈ تشدد: ایل این جے پی اسپتال میں پولیس اہلکار آئی سی یو میں داخل
نئی دہلی، 27 جنوری (بی این ایس )
منگل کو یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک یہاں کے ایل این جے پی اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہے۔ بدھ کے روز عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....