Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہندوستان

سی بی آئی نے اپنے کئی افسران کے خلاف بدعنوانی اور عہدے کے غلط استعمال پردرج کئے مقدمات

نئی دہلی،14جنوری(بی این ایس ) سی بی آئی نے اپنے متعدد عہدیداروں کے خلاف بینک سے دھوکہ دہی کی ملزم کمپنیوں کی مدد کرنے کے سلسلے میں سرکاری عہدے کے غلط استعمال اور بدعنوانی کے مقدمات درج کئے اور جمعرات کی صبح ایک سرچ آپریشن کیا۔ عہدیداروں…
مزید پڑھیں ....

ڈبلیوایچ او بار بار غلط نقشہ دکھا رہا ہے، ہندوستان نے تیسری باردی وارننگ، فورادرست کرنے کی اپیل

نئی دہلی،14جنوری(بی این ایس ) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے نقشے نے ہندوستان کی سرحدوں کو غلط انداز میں پیش کیا ہے۔ ہندوستان نے ڈبلیو ایچ او کے چیف ٹیڈروز ایڈہانم کو خط لکھا ہے، جس میں اس پر سخت اعتراضات کا اظہار کیا ہے۔…
مزید پڑھیں ....

سلطنت مغلیہ کے حکمراں شاہ جہاں اوراورنگزیب کی مذہبی ہم آہنگی نہیں آرہی ہے راس !

این سی ای آر ٹی کی کتابوں میں درج مندروںکی مرمت کرائے جانے کی بات ہضم نہیں کرپارہی ہیں سخت گیرتنظیمیں نئی دہلی،14جنوری(بی این ایس ) این سی ای آر ٹی کی بارہویں جماعت میں پڑھائی جارہی تاریخ کی بنیاد پر ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے۔…
مزید پڑھیں ....

’سکھ فارجسٹس‘ نے کیا26 جنوری کو خالصتانی جھنڈا لہرانے پر انعام کا اعلان ، مرکزی وزیر مشتعل

نئی دہلی،14جنوری(بی این ایس ) مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت کیلاش چودھری نے بدھ کے روز 26 جنوری کوخالصتانی پرچم لہرانے پرانعام کا اعلان کرنے پر کالعدم تنظیم ’ سکھ فارجسٹس‘ کی سرزنش کی اور کہا کہ اس طرح کی کوئی بھی کوشش غداری ہوگی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں ....

ساکشی مہاراج کے بیان پرسرجے والا نے کہا، حقیقت سامنے آگئی

نئی دہلی 14جنوری(بی این ایس ) ساکشی مہاراج کے بیان پر کانگریس کے لیڈر سرجے والا نے سوشل میڈیا پر لکھاہے کہ اویسی کے ساتھ بی جے پی کے اتحادکی حقیقت سامنے آچکی ہے۔دراصل ساکشی مہاراج انائوسے دہلی جارہے تھے۔ راستے میں بی جے پی کارکنوں نے…
مزید پڑھیں ....

کمیٹی سے رکن کے ہٹنے پر مشترکہ کسان مورچہ نے کہا ،چھوٹی کامیابی ملی

نئی دہلی14جنوری(بی این ایس ) نئے قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک پر سپریم کورٹ نے ایک چار رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ بھارتیہ کسان یونین صدر کمیٹی کے رکن بھوپندر سنگھ مان نے مشترکہ کمیٹی سے اپنا نام واپس لے لیا۔کسان یونین نے اسے اپنی چھوٹی سی…
مزید پڑھیں ....

کجریوال کنفیوژڈ،یاگری راج کاخط اثرانداز؟

دہلی میں چکن کی فروخت پرفیصلہ تبدیل کیاگیا نئی دہلی14جنوری(بی این ایس ) برڈفلوپرکجریوال خودکنفیوژڈہیں،کبھی غازی پورمنڈی بندکرنے کاحکم دیتے ہیں،کبھی کھلے میں چکن بیچنے پرپابندی ہوتی ہے اورکل تو ریسٹورنٹ کوحکم جاری کیاگیاتھاکہ وہ چکن…
مزید پڑھیں ....

پنجاب اورکسانوں کے ساتھ کھڑاہوں

سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ کمیٹی کے رکن بھوپندرمان سنگھ کی کنارہ کشی نئی دہلی14جنوری(بی این ایس) نئے زرعی قوانین سے متعلق سپریم کورٹ کی کمیٹی کے رکن بھوپندر سنگھ مان نے خودکوالگ کردیا ہے۔ مان بھارتیہ کسان یونین(بی کے یو) کے چیئرمین ہیں اور…
مزید پڑھیں ....

رام مندرٹرسٹ کی آج صدرجمہوریہ سے ملاقات،فنڈاکھٹاکرنے کی مہم شروع ہوگی

نئی دہلی14جنوری(بی این ایس ) جمعہ (15 جنوری) کوصبح 11 بجے وی ایچ پی کے بڑے لیڈران سوامی گووند دیو گری مہاراج ،خزانچی آلوک کمار، وشوہندوپریشد کے صدر رام ناتھ صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کریں گے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس دوران کے دوران یہ…
مزید پڑھیں ....

بہار:طالبات کوگریجویشن کے بعد25کی بجائے50ہزارکی تشجیعی رقم ملے گی

پٹنہ 14جنوری(بی این ایس ) گریجویشن کرنے والی طالبات کو اب 25 ہزار کی بجائے 50 ہزار کی رقم دی جائے گی۔ انٹر پاس والی طالبات کو 10 ہزارکی بجائے 25 ہزار روپے ملیں گے۔ یکم اپریل 2021 کے بعد فارغ التحصیل طلبا کو بڑھتی ہوئی رقم کا فائدہ ملے گا۔…
مزید پڑھیں ....