میزان بصیرت

  • معاش اور رشتہ ازدواج ، مسائل اور حل:تعارف وتبصرہ

    نورالسلام ندوی،پٹنہ E-mail:nsnadvi@gmail.com زیر تبصرہ کتاب ’’ معاش اور رشتہ ازدواج ، مسائل اور حل‘‘ سرفراز عالم صاحب کی پہلی عمدہ کاوش ہے ،اس کتاب میں معاش اور نکاح کے موضوع پر بحث کی گئی ہے ، پوری کتاب انہیں دو بنیادی موضوع کے گرد گردش کر تی ہے ۔ مصنف نے معاش اور معاشرت کی بنیاد پر نکاح کا بطور خاص جائزہ لیا ہے اور دونوں کے آپس میں ربط و…

    مزید پڑھیں
  • شمس الدین قمر کی شاعری ’’خوشبوؤں کا سفر‘‘ کی روشنی میں

    شاہد اقبال ( ریسرچ اسکالر، شعبہ اردو، دہلی یونیورسٹی، دہلی) شمس الدین قمر چمپارنی صوبہ بہار کے ضلع مشرقی چمپارن کے ایک گاوں کلواری مظہریہ میں 1955 میں پیدا ہوئے۔آپ کو ایام طفولیت سے ہی لکھنے پڑھنے کاشوق تھا،ابتدائی تعلیم گاوں کے مدرسہ سے حاصل کی ۔مگر گھریلو حالات کی وجہ سے آپ تعلیم مکمل نہیں کرسکے اور بہت جلد’’ شغل خیاطی‘‘ اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔مگر خدا نے آپ کو…

    مزید پڑھیں
  • قاضی اطہر مبارکپوری

    مصنف: ڈاکٹر اورنگ زیب اعظمی مترجم: محمد معتصم اعظمی اشاعت: اصلاحی ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن، نئی دہلی قیمت: سوروپے تبصرہ: امتیاز شمیم ماضی قریب میں ہندوستان کی علمی شخصیات کے مابین قاضی اطہر مبارکپوری کی شخصیت نہایت ہی بلند و بالا رہی ہے،ان کی خدمات کے مختلف شعبے تھے اور ان میں سے ہرشعبے میں انھوں نے کمال ہنروری کا مظاہرہ کیاہے۔ زیر نظر کتاب ’’قاضی اطہر مبارکپوری‘‘ جیسا کہ نام سے ہی…

    مزید پڑھیں
  • مشاہیرعلم و ادب کے سرقوں کا محاسبہ

    ’اثبات ‘کی ایک اور جرأتمندانہ پیشکش تعارف و تبصرہ : وصیل خان جرم بہر حال جرم ہوتا ہے اور غلطی غلطی ،یہ وہ محرکات ہیں جو کسی بھی معاشرے کیلئے انتہائی خطرناک اور ضرررساں ہوتے ہیں اس کے تدارک کیلئے جو تادیبی سزائیں مقرر کی گئی ہیں ان پر پوری طرح عمل درآمد ہی اس کے استیصال کا واحد علاج ہوسکتا ہے اس میں ذرا بھی تساہلی ،تسامح یا مصلحت کوشی جرم…

    مزید پڑھیں
  • تعارف و تبصرہ آسان ترجمہ وتفسیرقرآن مجید

    ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ندوی نام کتاب: آسان ترجمہ و تفسیر قرآن مجید (دو جلدیں) ترجمہ و تفسیر: محترمہ محمود النسا بیگم مرحومہ تحقیق و تعلیق: مفتی محمد سراج الہدی ندوی ازہری صفحات: جلد اول 688، جلد دوم 996 ناشر: محترمہ خیر النساء بیگم صاحبہ مع آل اولاد رابطہ: 9849085328 زیر نظر ترجمہ و تفسیر اس حیثیت سے بڑی اہمیت کا حامل ہے کہ یہ کسی خاتون کی عرق ریزی کا نتیجہ…

    مزید پڑھیں
  • سلمان عبدالصمد کا ناول ’’ لفظوں کا لہو‘‘: ایک تجزیہ

    محمد علم اللہ، نئی دہلی ہندوستان میں ان دنوں ایک نیا رجحان تشکیل پا رہا ہے کہ اردو ادب میں نئے لکھنے والے قلمکاروں نے فکشن کی جانب توجہ مرکوز کی ہے اور اس میں کسی حد تک وہ کامیاب بھی ہیں، ان کے یہاں صرف خیال و تراکیب ہی نہیں ہیں؛ بلکہ ان کو پیش کرنے اور بہتر انداز میں برتنے کا طور طریقہ بھی ہے، اس نوجوان اور ہنر مند…

    مزید پڑھیں
  • حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی حیات اور خدمات پر ایک شاندار پیشکش

    نام کتاب: خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ ایک عہد ساز شخصیت (بصیرت آن لائن کی خصوصی پیشکش) مرتب: مولانا خان افسر قاسمی صفحات: ۲۲۴۔ قیمت: ۲۰۰؍ روپئے۔ ناشر: رابطہ صحافت اسلامی ہند تعارف وتبصرہ: شکیل رشید شخصیات آتی ہیں او رجاتی ہیں کہ یہی اللہ کا قانون ہے، پر نہ ہر آنے والی شخصیت ’عہد ساز‘ کہلانے کی مستحق ہوتی ہے او رنہ ہی ہر جانے والی۔ ’عہد ساز شخصیات ‘ تو بس…

    مزید پڑھیں
  • لستم پوخ

    (روحانیوں کے عالمی پایۂ تخت استنبول میں  گیارہ دن) محمد رضی الاسلام ندوی زیرِ نظر کتاب ڈاکٹر راشد شاز کے قلم سے ترکی کا ایک دل چسپ سفرنامہ ہے۔ لستم پوخ استنبول کے مضافات میں ایک مقام کانام ہے، جہاں سرکردہ صوفیہ کی، جنھیں اقطاب کہاجاتا ہے، عالمی کانفرنس ہوئی تھی، مصنفِ کتاب کو اس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی، لیکن انھوں نے متصوفین اور روحانیوں کا ’اسٹنگ آپریشن‘…

    مزید پڑھیں
  • کتاب: صحت، صفائی اور ماحولیات

    مصنف: ڈاکٹر مظفر حسین غزالی صفحات: 176، قیمت : 115 روپے پتہ: F-18/14-A Abul Fazal Enclave Part 2 New Delhi- 110025 تبصرہ نگار: سہیل انجم حفظان صحت ایک عالمی مسئلہ ہے۔ پوری دنیا میں نئی نئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور انسان ان کے شکار بن رہے ہیں۔ یہ مسئلہ ترقی پسند ملکوں کا بھی ہے اور ترقی پذیر ملکوں کا بھی۔ ان ملکوں کا بھی ہے جہاں کی اکثریتی آبادی…

    مزید پڑھیں
  • ذوق ادب حصہ دوم۔۔۔۔حاصل مطالعہ

    تصنیف۔۔۔حاجی عبداللہ الحسینی فؤاد کیفی سماج یعنی معاشرہ کی تشکیل ہوتی ہےافراد سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھے،نیک اور صالح افراد سے اچھا اور صالح معاشرہ بنتا ہے ۔سماج کی بقا اسکی اپنی تیزیب و تمدن کے ساتھ ارتقائی منازل طئے کرتی ہے۔۔۔دیگر لفظوں میں ، کسی سماج کی تہزیب و تمدن ختم ، مطلب اس سماج نے آخری سانس لے لیا ۔تہزیب و تمدن کی عمارت جن ستونوں پر کھڑی رہتی ہے ان ستونوں میں سے…

    مزید پڑھیں
Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker