امریکہ:کیپٹل ہل پر حملے کا خدشہ، ایوانِ نمائندگان کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ملتوی
آن لائن نیوزڈیسک
امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کے خدشے کے باعث ایوانِ نمائندگان کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔
کیپٹل پولیس نے بدھ کو خبردار کیا تھا کہ ملیشیا گروپ کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کی…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....