اخبارجہاں
-
شمالی کوریانےامریکہ کودی دھمکی،کہا،امریکہ دشمنی پرمبنی پالیسیوں کوترک کرے
اسلام آباد:3؍دسمبر(بی این ایس) شمالی کوریا نے امریکہ کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ‘’’دشمنی پر مبنی پالیسیوں‘‘ کو تبدیل کرنے کے لیے رواں سال کے آخر تک مہلت دی…
مزید پڑھیں -
امریکہ میں برفانی طوفان، 800 پروازیں منسوخ
واشگٹن:2؍دسمبر(بی این ایس) امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان سے لاتعداد پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ لاکھوں مسافر ‘تھینکس گیونگ ڈے کے بعد مطلوبہ مقام پر نہ پہنچ سکے۔ امریکی نشریاتی ادارے…
مزید پڑھیں -
‘کبھی کبھی ایسامحسوس ہوتاتھاکہ موت بالکل قریب ہے: طالبان کی قید سے رہائی پانے والے پروفیسر کا بیان
واشنگٹن: 2؍دسمبر(بی این ایس) افغان طالبان کی قید سے حال ہی میں رہائی پانے والے آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس نے کہا ہے کہ قید میں رہتے ہوئے انہوں نے امید کا دامن ہاتھ…
مزید پڑھیں -
صدر ٹرمپ کے وکلا مواخذے کی سماعت میں شرکت نہیں کریں گے: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن:2؍دسمبر(بی این ایس) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وکلا رواں ہفتے مواخذے کے لیے ہونے والی سماعت میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایوانِ نمائندگان…
مزید پڑھیں -
فیک نیوزمعاملہ:سنگاپورحکومت کی ہدایت کے بعدفیس بک نے کی پوسٹ میں ترمیم
واشنگٹن:یکم دسمبر(بی این ایس) فیس بک نے سنگاپور کے ’’فیک نیوز‘‘سے متعلق متنازعہ قانون کے تحت اپنی ایک پوسٹ میں ترمیم کی ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ فیس بک جیسی بڑی…
مزید پڑھیں -
ورلڈایڈزڈے:ایڈز سے اموات کی تعداد میں 55 فی صد کمی
واشنگٹن :یکم دسمبر(بی این ایس) چالیس سال سے زیادہ عرصہ قبل جب ایڈز پہلی بار شناخت ہوئی تھی تو اس وقت وہ گویا ایک سزائے موت تصور کی جاتی تھی۔ اس وقت سے…
مزید پڑھیں -
دس لاکھ سے زائدایغورمسلمانوں کی نظربندی کے پیچھے کارفرمادماغ؟
بصیرت اسپیشل فیچرس دس برس قبل ہونے والے نسلی فسادات نے چین کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس وقت کمیونسٹ پارٹی اپنی ہی صفوں میں موجود ایک نادر شخصیت کی طرف راغب…
مزید پڑھیں -
وہائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے دورہ افغانستان کو خفیہ کیوں رکھا؟
اسلام آباد:یکم دسمبر(بی این ایس) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو افغانستان کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔ جہاں وہ بگرام ایئر بیس پر امریکی فوجیوں سے ملے اور ان سے خطاب…
مزید پڑھیں -
ترکی نےفرانس کے صدر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائدکیا
استنبول:30؍نومبر(بی این ایس) ترکی نے فرانس کے صدر ایمانوئیل میخواں پر الزام لگایا ہے کہ وہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی معاونت کر رہے ہیں۔ ترکی کے وزیرِ خارجہ مولود چاوش اولو…
مزید پڑھیں -
لندن برج پرایک نامعلوم شخص نے چاقوسے حملہ کرکے دوشہری کوموت کے گھاٹ اتاردیا
لندن:30؍نومبر(بی این ایس) لندن پولیس نے جمعہ کے روز کہا کہ انہوں نے چاقو سے مسلح ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس نے جعلی خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی…
مزید پڑھیں