Baseerat Online News Portal
Browsing Category

جہان بصیرت

بہار کا پنچایتی الیکشن اور ہماری ذمہ داری

مکرمی! آج کل بہار میں پنچایتی الیکشن کا چرچا عروج پر ہے، ہوٹلوں میں، دکانوں پر، چوک چوراہوں پر ہر زبان پر الیکشن کی باتیں چل رہی ہیں، کوئی ووٹ دے کر پنچایت کی ترقی کی فکر کی بات کرتا ہے، کوئی امیدواروں کے درمیان اچھائیاں اور برائیاں تلاش…
مزید پڑھیں ....

مولانامفتی محمدخالدحسین صدیقی جمعیۃ علمائے نیپال کے صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد

محمدانس عبادصدیقی جدہ سعودی عرب فقیہ النفس قائد نیپال حضرت مولانا مفتی خالدحسین صدیقی دامت برکاتہم جمعیۃ علمائے نیپال کے صدر منتخب ہونے پہ دل کی گہرائی سے نیک خواہشات کے ساتھ مبارک بادپیش ہے۔ حضرت مولانا مفتی خالدحسین صدیقی عصرحاضر کے…
مزید پڑھیں ....

اس شام کی صبح کب ہوگی؟

نور اللہ نورہمارے ملک میں خواتین کے تحفظ اور ان کے استحقاق کے نام پر لوگوں نے جتنی دکان چمکائی ہے اس کی مثال نادر ہے ، "ایک ناری سو پر بھاری " عورتیں گھر کی رونق ہے، بیٹی پڑھاؤ بیٹی بڑھاؤ ، اور ناری بھگوان کا روپ ہوتی ہے ،…
مزید پڑھیں ....

کھسیانی بلی کھمبا نوچے!!! 

نور اللہ نورتبدیلی ہوئی ہے افغانستان میں ، طالبان نے قبضہ افغانستان پر کیا ہے مگر پیٹ میں مڑرو بھارتی میڈیا کے ہو رہا ہے ، ان سے ہضم نہیں ہو رہا ہے اور اس طرح سے واویلا مچا رکھا ہے گویا انہوں نے افغانستان…
مزید پڑھیں ....

ہاں! میں ہندوستان ہوں۔۔۔۔!

نازش ہما قاسمیہاں! میں ہندوستان ہوں۔۔۔۔ہاں میں وہی ہندوستان ہوں جہاں انسانوں کے باپ حضرت آدم علیہ السلام نے اپناقدم مبارک رکھا۔۔۔مجھے ہزاروں سال پرانا ملک ہونے کاشرف حاصل ہے۔۔۔یہاں قبل مسیح اشوک بادشاہ سے لے کر مغل فرمانروا…
مزید پڑھیں ....

آزادی کے ۷۵ سال اور آر ایس ایس بی جے پی و مودی کی جمہوریت

شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) بھارت کی قدیم ترین روایات میں سے ایک ’جمہوریت‘ ہے ۔۔۔ ہمارے پردھان سیوک نریندر دامودر مودی نے کبھی یہ دعویٰ عالمی اسٹیج سے کیا تھا ، یہ اور بات ہے کہ انہوں نے اپنے اس دعوے کے ثبوت کے لئے ماضئ قدیم یا…
مزید پڑھیں ....

“محمد علی جوہر یونیورسٹی” کا درد …

نور اللہ نورمیں چند پتھروں سے بنا ایک بے جان تحصیل علم کا سائباں ہوں جس کی چھاؤں میں ہزاروں تشنہ لب لوگ سیرابی حاصل کرتے ہیں ، میں تو ایک کتاب و قلم کا دبستان ہوں جہاں معلومات و تحقیقات کی کلیاں چٹکتی ہیں، میری حیثیت تو ایک…
مزید پڑھیں ....

تعلیم سے ہی تو تعمیر ہے!!!

نور اللہ نورعلم ایک ایسا زیور ہے جس سے ناخواندہ، پسماندہ، انسان آراستہ ہوکر سرخرو و نمایاں ہوجاتا ہے ، جاہل اور ان پڑھ قوم کے ہاتھ میں جب قلم و قرطاس تھما دیا جاتا ہے تو پھر وہ اس ہتھیار سے لیس ہوکر سپر پاور طاقت بن جاتی ہے ،…
مزید پڑھیں ....

” منور رانا” کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے…! (خبر در خبر) از نور اللہ نور

خدا جب کسی انسان کے اندر کوئی جوہر و کمال ودیعت کرتا ہے تو یہ اسے کامیابی کی معراج تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور بسا اوقات اوج کمال سے خاک پر لاکر رکھ دیتا ہے.یہ انسان کے اوپر ہے کہ وہ کس طرح استعمال کرتا ہے اگر وہ اس کا درست ،…
مزید پڑھیں ....