Baseerat Online News Portal
Browsing Category

آج کا پیغام

مال و اولاد کب فتنہ ہیں؟

مولانا محمد قمرالزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھقرآن مجید میں سورہ انفال آیت نمبر ۲۸ اور سورہ تغابن آیت نمبر پندرہ میں مال و اولاد کو فتنہ کہا گیا ہے انما اموالکم و اولادم فتنة کیا مال و اولاد سچ مچ انسان کے لئے فتنہ ہے ؟…
مزید پڑھیں ....

باتیں ان کی یاد رہیں گی

مولانا محمد قمرالزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھملفوظات مجموعہ ہوتے ہیں ان بیانات کا جو اخلاق فاضلہ اور اعمال صالحہ کی ترغیب و تحریص کے لئے بزرگ اور اللہ والے اپنے مریدین اور تعلق والوں کے مجمع میں بیان کیا کرتے تھے اور…
مزید پڑھیں ....

امت کے نام شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کا خطاب

مولانا محمد قمرالزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھانسان کو انسانیت، صدق و صفا اور مختلف خداوں کے بجائے خدائے واحد کی راہ پر گامزن کرنے اور ان کے اندر عشق و معرفت کی جوت جگانے میں سلف صالحین کی صحبتیں اور ان کی تربیت کے طور و…
مزید پڑھیں ....

ان سوالات کے جواب کے لیے تیار رہئیے

مولانا محمد قمرالزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھفضول، بے مقصد اور لا یعنی زندگی گزارنا آج کے دور کا ایک فیشن بن گیا ہے ۔ اور تماشہ بلکہ طرفہ تماشہ یہ کہ ان ہی حضرات سے جو وقت کو فضول، بے مقصد اور لا یعنی کاموں میں ضائع کرتے…
مزید پڑھیں ....

اسلامی ادب کے حفیظ – حفیظ میرٹھی

(آخری قسط)مولانا محمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھحفیظ میرٹھی کو اپنی منفرد اور معیاری شاعری کی وجہ سے بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئ ۔ وہ گرچہ تحریکی اور اسلام پسند شاعر کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے تھے ۔ تاہم وہ ہر…
مزید پڑھیں ....

تعمیری ادب کے حفیظ و ترجمان حفیظ میرٹھی

مولانا محمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھحفیظ میرٹھی کو قدرت کی طرف سے درد دل اور سوز غم کی دولت ملی تھی اور وہ سماج کے درد و کرب کو بہت محسوس کرتے تھے ان کی شاعری کو پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ قدرت نے ان کے سینہ…
مزید پڑھیں ....

تعمیری ادب کے حفیظ و ترجمان حفیظ میرٹھی

(قسط-1 )مولانا محمد قمرالزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھشعر و سخن فکری اور سماجی تبدیلوں کے لئے ایک اہم اور موثر زریعہ ہے لیکن یہ دودھاری تلوار ہے اس کا استعمال خیر و بھلائی کی تبلیغ اور سماج و معاشرہ کی اصلاح کے لئے…
مزید پڑھیں ....

گناہ کے مضرات و نقصانات

مولانا محمد قمرالزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھاہل حق علماء اور اصحاب دل صوفیاء، اس امت کے روحانی مربی و معالج ہیں، ان کا وجود ہر دور اور ہر زمانہ میں خیر و برکت اور سعادت و تقوی کی باد بہاری کا باعث رہا ہے ۔ یہ وہ خاصان…
مزید پڑھیں ....