ہاں میں رمضانی مسلمان ہوں۔۔۔!
نازش ہما قاسمی
جی رمضانی مسلمان۔ پورے سال نماز سے دور، دھینگا مشتی میں چور، دینی احکام سے نابلد و نا آشنا، ۱۱؍ماہ اپنے کام کاج میں مشغول رہنے والا، سال میں ایک ماہ پابندی سے نماز پڑھنے والا، ماہ صیام کا روزہ رکھنے والا، تیس دنوں تک گالم…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....