Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہاں میں ہوں

ہاں میں رعنا ایوب ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی ہاں رعنا بنت ایوب واقف، معتدل قد و قامت، قبول صورت، گھنگھریالے بالوں والی، بڑی بڑی آنکھوں والی جو ذہین و فطین ہونے کی غماز ہیں ، عموماً مغربی لباس زیب تن کرنے والی؛ لیکن مشرقی تہذیب وکلچر سے نا بلد و نا آشنا بھی نہیں،
مزید پڑھیں ....

ہاں میں سونو سود ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی سونو سود، تعلیمی اعتبار سے انجینیر، بالی ووڈ ، ٹالی ووڈ، کالی ووڈ اور کنڑ فلموں میں کام کرنے والا اداکار، فلم پروڈیوسر، ماڈل، فلموں میں عموماً منفی کردار ادا کرنے والا؛ لیکن حقیقی زندگی میں مزدوروں کے مسیحا کے طور پر
مزید پڑھیں ....

ہاں میں (مفتی) سعید احمد پالنپوریؒ ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی احمد بن یوسفؒ بن علیؒ بن جیواؒ المعروف مفتی سعید احمد پالنپوریؒ، محدث و صدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند، شارح قرآن و حدیث، عاشق رسولﷺ، صحابہؓ کا شیدا، محدثین، مجہتدین، ائمہ اربعہ سے محبت کرنے والا، کئی کتابوں کا مصنف، زاہد،
مزید پڑھیں ....

ہاں میں مزدور ہوں۔۔۔!

نازش ہماقاسمی جی مزدور، لیبر، آبلہ پا، محنت کش، خوددار، غریب انسان، پریشان حال ، صاحب حیثیت افراد کے یہاں صنعتی وکاروباری ادارے میں، کھیت اور کھلیانوں میں، شہرودیہات میں اپنے بال بچوں کی کفالت کی خاطر آبائی وطن سے دور کام کرنے
مزید پڑھیں ....

ہاں میں محمد بن قاسمؒ ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی نیشنل بیوروچیف بصیرت میڈیاگروپ جی عمادالدین تابعی، صحابی رسولﷺ کا ایمان کی حالت میں دیدار کرنے والا، فاتح سندھ، راجہ داہر کی ظالم سلطنت کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا کمسن جرنیل، بے باک قائد، بے خوف لیڈر، جذبۂ شہادت سے معمور،
مزید پڑھیں ....

ہاں میں رنجن گوگوئی ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی  جی ۶۵؍سالہ ہندو مذہب کا پیروکار ، سابق چیف جسٹس آف انڈیا، موجودہ ممبر راجیہ سبھا، بابری مسجد کا فیصلہ سنانے والا، عصمت دری کا ملزم، سابق چیف جسٹس دیپک مشرا اور عدالتی کارروائی کے خلاف ’جمہوریت خطرے میں ہے‘ کے عنوان سے تین
مزید پڑھیں ....

ہاں میں یتیم ہوں…..!!!

نازش ہما قاسمی جی ہاں میں یتیم ہوں، شیر خوار بچہ ؍ بچی ہوں، آٹھ سالہ یتیم لڑکا، پانچ سالہ یتیم لڑکی، جی سن شعور کو پہنچنے کے قریب کی عمر کی لڑکی جس کے سر سے اس کے والد کا سایہ رضائے الہٰی سے اُٹھ چکا ہے، وہ والد جو اپنے بچوں کو تحفظ فراہم…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں دیپکا پڈوکون ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی دیپکا پڈوکون، برہمن خاندان میں پیدا ہونے والی، مشہور فلم اداکارہ، انتہائی حسین وجمیل، شوخ و چنچل ، ناز ونخرے میں پلنے والی، فیشن ماڈل، خوبرو، نازک اندام، چھریرے جسم کی حسین ترین دوشیزہ، سلجھی ہوئی، متانت و سنجیدگی کی
مزید پڑھیں ....

ہاں میں ادھو ٹھاکرے ہوں……..!

نازش ہما قاسمی می اُدھو بالاصاحب کیشو ٹھاکرے آہے۔ جی کم گو، سنجیدہ، شرمیلا، خاموش مزاج، مصوری کا شوقین، جے جے انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ آرٹ سے بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے والا، صحافی، اپنے اخبار سامنا کو بے باکی کے لیے مشہور کرنے والا، حکومت کے…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں ضمیر فروش ہوں….. !

نازش ہما قاسمیجی ضمیر فروش، چاپلوس، جعل ساز، چالباز،منافق، دو منہ والا، بے غیرت، رو سیاہ، خائن، بے وفا، بدچلن، بدخواہ، کاسہ لیس،دروغ گو، ، جھوٹی تاولیں کرنے والا،بد عہد، معاہدہ شکن،بدزبان، بدکلام، مارآستین، شرم وحیا سے عاری،…
مزید پڑھیں ....