Baseerat Online News Portal
Browsing Category

ہاں میں ہوں

ہاں میں شہید سلطان ٹیپو ہوں!

نازش ہما قاسمیجی فتح علی نواب ٹیپوسلطانؒ بہادر، شیر میسور، مجاہد آزادی، منصف و عادل حکمراں، باشرع ، دین محمدی کا پاسدار، مرد مومن، سادگی پسند، دینی ودنیا وی علوم کا ماہر، سماجی مصلح،رحم دل حکمراں، بہترین منتظم، ماہر معاشیات ،…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں نیا ٹریفک چالان سسٹم ہوں…..!

نازش ہما قاسمیجی نیا ٹریفک چالان سسٹم ، جو یکم ستمبر ۲۰۱۹ سے ملک بھر میں نافذ ہوا ہے اور اتنی کم مدت میں ہی گاڑیاں چلانے والوں کے اوپر سوار ہوگیا ہے ۔ دہلی سے لے کر ممبئی تک، کولکاتہ سے لے کر بھوپال تک، بنارس سے لے کر گجرات تک…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں پی چدمبرم ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی  جی سینئر کانگریسی لیڈر،سفید پوش، لنگی اور شرٹ میں پوری زندگی گزاردینے والا، قد آور سیاست داں، بہترین بزنس مین ، اربوں کی پراپرٹی کا مالک، اعلیٰ تعلیم یافتہ، سابق وزیر داخلہ و وزیر مالیات، راجیہ سبھا کا موجودہ ممبر، بٹلہ
مزید پڑھیں ....

ہاں میں سشما سوراج ہوں…..!

ہاں میں سشما سوراج ہوں۔۔۔!نازش ہما قاسمینیشنل بیورو چیف بصیرت آن لائنجی آنجہانی سشما سوراج، اعلیٰ ذات ہندو برہمن ، بی جے پی کی سینئر و قد آور لیڈر،سابق وزیر خارجہ ہند، سابق وزیراعلیٰ دہلی،سپریم کورٹ کی سابق وکیل، ہندوستان کی…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں اعظم خان ہوں….. !

نازش ہما قاسمیہاں میں اعظم خان ہوں، جی ہاں اعظم خان ، سینئر سماج وادی لیڈر، چار بار سابق ریاستی وزیر، سابق راجیہ سبھا رکن، رام پور سے موجودہ ایم پی ،جوہر یونیورسٹی کا بانی، بے باک مقرر، حاضر جواب، سنجیدگی ومتانت کی تصویر،…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں الہان عبداللہ عمر ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی الہان عمر ، صومالی نژاد امریکی مسلم خاتون،اعلیٰ تعلیم یافتہ، بیچلر آف پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل اسٹڈی ، ایڈوکیٹ، نسل پرستی کے خلاف آواز اُٹھانے والی، گوروں کو کالوں سے نفرت کرنے پر گھیرنے والی، ہمیشہ باحجاب رہنے…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں زائرہ وسیم ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی وہی زائرہ وسیم جو سابق بالی ووڈ اداکارہ، دنگل گرل سے شہرت کی بلندی چھونے والی ۔۔۔انتہائی حسین، خوبصورت، شوخ وچنچل، کمسن، وادئ کشمیر کی حسین وادیوں میں آنکھیں کھولنے والی، برفانی پہاڑوں اور خوبصورت جھیلوں میں پروان چڑھنے…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں ’ماب لنچنگ ‘ کا شکار مسلمان ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی ماب لنچنگ کا شکار، ہجومی دہشت گردوں، گئو رکشکوں اور شدت پسند و سخت گیر نظریات والے ہندوؤں کے ہاتھوں کبھی گائے کو بیچنے کے شک میں، کبھی گائے کا گوشت کھانے اور اسے بیچنے کے الزام میں، کبھی جے شری رام نہ بولنے کی پاداش میں،…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں سیاسی لیڈر ہوں…..!

نازش ہما قاسمیجی سیاسی لیڈر، جمہوری حکومت میں عوامی سروں کی گنتی سے منتخب ہونے والا، چور، اچکا، ڈاکو، ،شعبدہ باز، دھوکہ باز، وعدہ وفا نہ کرنے والا، طاقتور ، ظالم، منشیات فروخت کرنے والوں کی پشت پناہی کرنے والا، نشہ مکت مہم…
مزید پڑھیں ....

ہاں میں سید امتیاز جلیل ہوں۔۔۔!

نازش ہماقاسمی( نیشنل بیورو چیف بصیرت آن لائن / سب ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز )جی سید امتیاز جلیل، سید، سردار، امتیاز، ممتاز، امتیازی شان رکھنے والا، جلیل، جلیل القدر (بڑے رتبے والا)، مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن، اورنگ آباد کے مسلمانوں…
مزید پڑھیں ....