Baseerat Online News Portal
Browsing Category

خبردرخبر

آمدنی ” آٹھ آنہ” اور خرچ روپیہ

نور اللہ نورہمارے ملک کی حالت اور عزت مآب وزیراعظم کے کارنامے دیکھ کر مجھے یہ محاورہ سچ ہوتا نظر آرہا ہے کیونکہ ہم نے گزشتہ چھ سات سالوں میں کمایا تو کچھ نہیں مگر بہت کچھ گنوا بیٹھے جس کی تلافی ممکن نہیں۔ اب دیکھیں! کہ ہم…
مزید پڑھیں ....

پہلے جوان اور اب کسان

نور اللہ نورمودی حکومت نے اپنی بچی ہوئی ساکھ بھی گرالی ہے کیونکہ وہ ترقیاتی کاموں پر دھیان دینے کے بجائے جبر اور اقتدار کی قوت کے منفی استعمال پر زیادہ یقین کرنے لگی ہےان سے کیا جانے والا ہر مطالبہ صدا…
مزید پڑھیں ....

بھلائی کر! اور بھول جا نور اللہ نور

بھلائی کر! اور بھول جانور اللہ نورکہاجاتاہے کہ " بھلائی کرو! بھلا ہوگا " مگر زمانہ اپنی ریت بدل رہا ہے گردش ایام کے پھیروں کے ساتھ ساتھ معاشرے اور سوسائٹی کے افکار و خیال بھی بدل رہے ہیں زمانہ ایک بڑی تبدیلی کی…
مزید پڑھیں ....

” بے گانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ ”   نور اللہ نور

" بے گانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ "نور اللہ نورہمارا المیہ یہ ہوتا جا رہا ہے کہ اپنی صلاحیتوں اور کمالات پر منحصر ہونے کے بجائے دوسروں کی بیساکھی پر زیادہ معتمد نظر آتے ہیں؛ خود کی استحکام و مظبوطی پر توجہ…
مزید پڑھیں ....

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا  نور اللہ نور

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گانور اللہ نوریوں تو انسان فطرتاً اور طبعاً روشنی و اجالے کا خوگر ہوتا ہے اور اپنے گردو نواح تیرہ و تاریک ماحول سے خائف ہوتا ہے مگر چند کور چشم ؛ عقل و خرد سے عاری روشنی اور…
مزید پڑھیں ....

چمن میں ہر طرف بکھری پڑی ہے داستاں میری    نور اللہ نور

چمن میں ہر طرف بکھری پڑی ہے داستاں میرینور اللہ نوریوں تو مسلمانوں کے خلاف سازش اور مدارس کی تعلیم و تعلم پر قدغن لگانے کی تدبیریں بہت عرصے سے جاری ہے مگر خدا کا شکر ہے کہ ان دشمن عناصر کو ابھی تک موقع نہ ملا ہے…
مزید پڑھیں ....

بہار الیکشن ٫ یہ وقت ہے ہوشیاری اور سمجھداری کا  نور اللہ نور

بہار الیکشن ٫ یہ وقت ہے ہوشیاری اور سمجھداری کانور اللہ نوربہار میں انتخابی بگل بج چکا ہے اور ہر امیدوار نے اپنے ہدف و منشور کے مطابق زور آزمائی شروع کردی ہے اور وعدوں ؛ خوابوں ؛ عزم و ارادوں کی بہتات ہے ہر ایک…
مزید پڑھیں ....

میں نور بن کے زمانے میں پھیل جاؤں گا ….  نور اللہ نور

میں نور بن کے زمانے میں پھیل جاؤں گا ....نور اللہ نورآج شام کو نیٹ کا رزلٹ آتے ہی سارے طلبہ کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں اور ہمہ شما اپنی محنت اور لگن کے نتیجے کا منتظر تھا آخر رزلٹ آؤٹ ہوا سب نے اپنی اپنی محنت کا نتیجہ…
مزید پڑھیں ....

نظریہ بدلو ؛ سوچ بدلو … نور اللہ نور

نظریہ بدلو ؛ سوچ بدلو ...نور اللہ نورمعاشرے کا ہر فرد تحفظ خواتین پر بڑے بڑے لیکچر دیتا ہے تحفظ نسواں کے تئیں ہر ایک متفکر نظر آتا ہے ؛ تحفظ نسواں کے حقوق کے لیے بڑی بڑی تنظمیں اور این جی او کا قیام عمل آتا ہے مگر ہمارا معاشرہ عملی…
مزید پڑھیں ....